تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْڈی" کے متعقلہ نتائج

کَنْڈی

۔(ھ) مونث۔ ایک قسم کا کھانچے کی وضح کا ٹوکرا جس میں کوہستانی لوگ اسباب وعیرہ بھر کر کندھے پر اُٹھالیتے ہیں۔ ۲۔(ہندو) میوہ کا ہار جو ہولی کے تیوہار میں ہندؤں کے بچے اپنے گلے میں ڈالتے ہیں۔ ۳۔اُپلون کاچوٗرا۔

کَنْڈیرا

دھنیا ، کڈیرا

کَنْڈیرْنا

”کنڈیانا“ کا اوزار ، زیور یا برتن کی اوپری سطح پر باریک نشانات ڈالنے کا قلم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْڈی کے معانیدیکھیے

کَنْڈی

kanDiiकंडी

وزن : 22

موضوعات: ہندو

کَنْڈی کے اردو معانی

ہندی - اسم، مؤنث

  • ۔(ھ) مونث۔ ایک قسم کا کھانچے کی وضح کا ٹوکرا جس میں کوہستانی لوگ اسباب وعیرہ بھر کر کندھے پر اُٹھالیتے ہیں۔ ۲۔(ہندو) میوہ کا ہار جو ہولی کے تیوہار میں ہندؤں کے بچے اپنے گلے میں ڈالتے ہیں۔ ۳۔اُپلون کاچوٗرا۔
  • چھوٹا اور گول کنڈا، کنڈرو (اُپلوں) کا چُورا، چھوٹا اُپلا

اسم، مؤنث

  • شمال مغربی سرحدی علاقے میں پائی جاتنے والی عمدہ نسل کی بھینس.
  • ہار، پھلوں کا ہار جو ہولی کے تیوہار میں ہندوؤں کے بچّے گلے میں ڈالتے ہیں

سنسکرت - اسم، مؤنث

  • بید وغیرہ کی بنی ہوئی مختلف سائز اور وضع کی ٹوکری.
  • ایک قسم کا کھان٘چے کی وضع کا ٹوکرا جس میں کوہستانی لوگ اسباب وغیرہ بھر کر کندھے پر اُٹھا لیتے ہیں .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kanDii

Hindi - Noun, Feminine

  • a scrap of dry cow-dung

Noun, Feminine

  • a buffalo found in north-western hilly areas of India
  • garland put in children's neck

Sanskrit - Noun, Feminine

  • a long, deep basket (commonly used by hill-men)

कंडी के हिंदी अर्थ

हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • । पेट से निकलनेवाला बहुत सूखा मल। सुछा।
  • जलाने का छोटा कंडा। उपली।
  • गोबर के छोटे-छोटे कंडे; उपला; पथकनी
  • गोटा।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words