تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَنْڈی" کے متعقلہ نتائج

ڈَنْڈی

دستہ، قبضہ، موٹھ

ڈَنْڈیر

سیدھی لکیر، دھاری سیدھا، خط

ڈَنْڈی گَر

پنکھے یا ترازو کی ڈنڈیاں بنانے والا.

ڈَنْڈی مار

کم تولنے والا ؛ ڈن٘ڈی مارنے والا

ڈَنْڈی دار

تولنے والا، ڈنڈی تول

ڈَنْڈی تول

ڈنڈی دار ، تولنے والا ، دھڑوائی.

ڈَنْڈی نُما

شاخ کی طرح ،نوکیلی ،دُم دار .

ڈَنْڈی مارْنا

کم تولنا، تولتے وقت چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی جھکا دینا

ڈَنْڈی لَگانا

دستہ لگانا

ڈَنْڈی گُوشَک

(نباتات) ایک بڑے پتّے کے نیچے دو چھوٹے چھوٹے ڈنڈی نُما طفیلی پتّے.

ڈَنْڈی کے تول

مساوی، برابر کے، بلا تفریق، پُورے پُورے

ڈَنْڈی کا تُلا

پُورا تلا ہوا، دیانت سے تُلا ہوا، پُورے وزن کا

ڈَنْڈی چَڑھانا

کم تولنا، تولتے وقت چالاکی سے ترازو کی ڈنڈی جھکا دینا

ڈَنْڈی کا نِصاب

ترازو کی ڈنڈی کے عین بیچ کا حصّہ جہاں ڈوری وغیرہ لگا دیتے ہیں

ہار سِنگھار کی ڈَنْڈی

پُھول ڈَنْڈی

پودے کا وہ شاخ نما لمبا حصہ جس میں پھول لگتا ہے .

گُھڑ ڈَنْڈی

ڈھال پر تختوں سے بنایا ہوا وہ راستہ جس پر ٹھیلے کو گھوڑا آسانی سے کھینچ سکے.

پان کی ڈَنْڈی

پان (رک) کا ڈنٹھل جو دوا میں استعمال ہوتا ہے.

باوْ ڈَنْڈی پِھرنا

گوز آنا، ریح آنا

دُم کی ڈَنْڈی

دُم کا وہ حصہ جو جسم سے مِلا ہوا ہوتا ہے.

کَون سی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

کوئی عیب سے خالی نہیں ، کوئی نہ کوئی عِلّت ہر ایک کے ساتھ لگی ہوتی ہے، ہر شخص میں کوئی نہ کوئی خامی ضرور ہوتی ہے.

کَون اَیسی کِشْمِش ہے جِس میں ڈَنْڈی نَہیں

ہر چیز میں کوئی نہ کوئی کمی یا خرابی ضرور ہوتی ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَنْڈی کے معانیدیکھیے

ڈَنْڈی

DanDiiडंडी

اصل: ہندی

وزن : 22

ڈَنْڈی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دستہ، قبضہ، موٹھ
  • چمچے یا کف گیر کا پکڑنے والا حصہ
  • قلم یا پینسل کا وہ حصہ جو ہاتھ میں رہتا ہے
  • ترازو کی لکڑی جس میں دونوں پلڑے بندھے ہوتے ہیں
  • پُھول کا ڈنٹھل یا شاخ
  • ہار سِنگھار کے پُھول کا سُرخی مائل زرد حصہ جس سے کپڑے چاول وغیرہ کو رنگتے ہیں
  • پیاز کے پتّے یا ڈنٹھل
  • (سوزن کاری) لکیر، دھاری (پُھول اور پتّیوں کے علاوہ کڑھائی کا کام)، زُلف
  • زائد دھاگہ جو سلائی کے بعد کپڑے میں لگا رہ جائے
  • (خیاطی) ہک کے سوراخوں اور اٹکانے والی نوک کا درمیانی حصہ
  • وہ ہندو جو برہمن کے سوا اور کسی سے کچھ نہیں لیتے
  • ٹال، تک
  • (کنایۃً) آلۂ تناسل
  • دغا باز، فتنہ پرداز، مفتری
  • دو گول خوب صورت چھوٹی چھوٹی لکڑیاں جو ایک دوسرے پر مار کر بجایا کرتے ہیں، ان میں سے ہر ایک
  • راستہ، فٹ پاتھ
  • لِیور، خور
  • (حساب) ترچھی لکیر جو دو عدووں کے درمیان لگائی جائے
  • (معماری) مینار یا ستون کا درمیانی حصہ
  • چھتری کی چھڑ جو خیمے کی چوب کے مانند وسط میں ہوتی ہے اور جس پر چھتری کا ٹھاٹ قائم رہتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of DanDii

Noun, Feminine

  • handle, the operational end of a tool, etc .
  • lever or beam of weighing scales
  • the catching part of a spoon or fork
  • twig, switch or small branch of a tree
  • path
  • (metaphorically) penis
  • an ear-ring affixed to the border of the ear
  • mendicant who carries a staff
  • stalk, stem

डंडी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • फूल का डंठल या शाख़, तराज़ू की लक्कड़ी जिस में दोनों पलड़े बंधे होते हैं, लकीर, धारी, लकड़ी का छोटा डंडा, दस्ता, क़बज़ा, मूठ, लीवर, तने का वह भाग जिसपर फूल या फल लगते हैं, नाल, धातु आदि का बहुत पतला डंडा, छड़ी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَنْڈی)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَنْڈی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words