تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنٹ" کے متعقلہ نتائج

کَنٹ

رک : کنٹھ ، حلق ، گلا ، گردن.

کَنٹا

کَنٹھ

۔(ھ) مذکر گلے کی وہ ہڈّی جو مرد کے بالغ ہونے پر اُبھر آتی ہے اور اُس سے آواز میں کسی قدر بھاری پن ہوجاتا ہے۔ ؎ ۲۔ کنٹھا کا مخفّف۔ جیسے نیل کنٹھ وہ پرند جس کے گلے میں نیلا طوق ہوتا ہے۔

کَنٹَک

کان٘ٹا، خار، کوئی نوک دار چیز، سوئی، پن ؛ ڈن٘ک ؛ مچھلی کا کان٘ٹا ؛ تیز ہڈی ؛ ناخن ؛ ڈر کی وجہ سے بالوں کا کھڑا ہونا ؛ زبان کا کُھردرا پن ؛ باغی شخص جو سلطنت کے لیے کان٘ٹا ہو ؛ رن٘ج دینے والی بات ؛ معمولی دشمن، کوئی چیز جو رن٘ج دے

کَنٹ مال

رک : کنٹھ مال.

کَنٹیا

۔(ھ۔ نون غنّہ۔ بر وزن بَٹْیا) مونث۔ (لکھنؤ) کانٹا کی تصغیر۔ دیکجھو کَٹْیا نمبر ۱۔۲۔

کَنٹِیلی

کانٹوں والی، خاردار.

کَنٹھ نِکالنا

کَنٹھ سُوکھ جانا

۔(ہندو) پیاس سے حلق خشک ہوجانا۔

کَنٹھ بَیٹھ جانا

۔موت کے آثار میں ہے۔ اُبھری ہوئی ہڈّی بیٹھ جاتی ہے۔ ؎ ۲۔ (ہندو) گلا پڑ جانا۔ آواز بھاری ہوجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنٹ کے معانیدیکھیے

کَنٹ

ka.nTकंट

اصل: سنسکرت

وزن : 2

کَنٹ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کنٹھ ، حلق ، گلا ، گردن.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of ka.nT

Noun, Masculine

  • thorn

Adjective

  • thorny

कंट के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • काँटा
  • कंठ, गला, गर्दन

विशेषण

  • काँटे से युक्त, कँटीला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنٹ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنٹ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone