تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنٹَک" کے متعقلہ نتائج

بَکِھیْل

بَخِیْل

کنجوس، مکھی چوس، خمیس، تن٘گ دل

بَخیِلی

کنجوسی، خست، تن٘گ دلی

باکَھل

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

بَوکَھل

گھبرایا ہوا، بد حواس

بَکھیل

رک : ہلکیل

بُخْل

کنجوسی، تن٘گ دلی، جائز ضروریات پر خرج سے گریز

بَکَّھل

گھر وغیرہ بکھر (رک)

بَڑھَل

چوڑے پتوں کا ایک پھل دار درخت، اس درخت کا پھل، جس کا رنْگ زرد جلد دندانے دار اور مزہ کھٹ مٹھا ہوتا ہے، لاط

باڑَھیل

باڑھ دار، جس کی دھار تیز ہو .

بُڑَھیل

بوڑھی اور بکواس کرنے والی عورت

بَوکَھل پَنا

بوکھل (رک) سے اسم کیفیت۔

بے خَلِشِ مُدَّعا

بَوکھلا جانا

گھبرانا، پریشان ہونا

بَخِلاف

برخلاف، ضد، الٹا، مَعْکُوس، مخالف، برعکس، ناموافق

با اخلاق

خلوص والا، سچے دل سے محبت رکھنے والا

باکْھلا

چتکبرا مرغ، سرخ و سفید رنْگ کے پروں کا مرغ، دو رنْگ کے پروں کا مرغ

باکْھلی

بالغ بچھیا جس کی کھیری ابھر آئی ہو

بَوکْھلانا

طیش یا غصہ میں آ کر کچھ کا کچھ بکنا، ہوش و حواس میں نہ رہنا، گھبرانا، بدحوس ہونا، مضطرب ہونا، گھبراہٹ میں دیوانہ سا بن جانا

بُخَلا

بخیل (رک) کی جمع .

بُخْلی

بخل کرنے والا ، کنجوس .

بُخالَت

کنجوسی، جزرسی، بخل

بے خَلَل

بلا تعطل، بے روک ٹوک، مسلسل، لگاتار، بنا دخل اندازی، بنا ٹوٹا ہوا

بُڑَھیلا

بڑھیل

بَڑھیلا

جنْگلی سور، بغیلا

بَڑھالی

بَوکْھلاہَٹ

بوکھلانا سے اسم کیفیت، گھبرانا، باؤلا ہونا، گھبراہٹ، اضطراب، دیوانگی

بَڑَھولْیا

راجپوتوں کی ایک گوت جو بھارت میں بنارس کے قریب آباد ہے

با اِخْلاص

جس میں خلوص ہو، خلوص اور صاف دلی کے ساتھ

بَڑْ باکَھل

بڑی قسم کا چمگاڈر

مُخَلَّع بَہ خِلْعَت

خلعت سے آراستہ ، خلعت سے سرفراز

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنٹَک کے معانیدیکھیے

کَنٹَک

kanTakकंटक

وزن : 22

کَنٹَک کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • کان٘ٹا، خار، کوئی نوک دار چیز، سوئی، پن ؛ ڈن٘ک ؛ مچھلی کا کان٘ٹا ؛ تیز ہڈی ؛ ناخن ؛ ڈر کی وجہ سے بالوں کا کھڑا ہونا ؛ زبان کا کُھردرا پن ؛ باغی شخص جو سلطنت کے لیے کان٘ٹا ہو ؛ رن٘ج دینے والی بات ؛ معمولی دشمن، کوئی چیز جو رن٘ج دے
  • کنجوس، بخیل، تنگ دل، خسیس.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kanTak

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • bad man, mean enemy
  • miser
  • thorn

Adjective

  • miserly
  • wicked

कंटक के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • पेड़-पौधों आदि की डालियों में उगने वाला ऐसा ठोस नुकीला अंकुर जो शरीर में चुभ सकता हो
  • वाममार्ग वालों के अनुसार वह पुरुष जो वाममार्गी न हो या वाममार्ग का विरोधी हो
  • ज्योतिष के अनुसार जन्मकुंडली में पहला, चौथा, सातवाँ और दसवाँ स्थान
  • (लाक्षणिक) बाधा, विघ्न उत्पन्न करने वाली वस्तु या बात, त्रासद चीज़
  • ऐसी वस्तु जिसका सिरा नुकीला हो, नुकीला तार, सुई
  • बाग़ी शख़्स जो सलतनत के लिए काँटा हो
  • पैसे ख़र्च न करने वाला, कंजूस, तंगदिल
  • मछली पकड़ने का काँटा
  • काँटा
  • दुश्मन
  • कवच
  • रोमांच

विशेषण

  • कंजूस
  • शैतान

کَنٹَک کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنٹَک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنٹَک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone