تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنُود" کے متعقلہ نتائج

کَنُود

ناشُکرا ، ناسپاس.

کَنُودی

کَنود (رک) کا فعل ، ناشکری ، ناسپاس گزاری.

کَنُودِیا

(بیل بانی) رہلکھنڈ کے علاقے کا ایک پست قد اور مضبوط نسل کا بیل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنُود کے معانیدیکھیے

کَنُود

kanuudकनूद

اصل: عربی

وزن : 121

کَنُود کے اردو معانی

صفت

  • ناشُکرا ، ناسپاس.
  • (تصوّف) ایسا شخص جو راہِ باطن و معرفتِ الہٰی کی طرف توجہ نہیں کرتا اور کمال سے محروم رہتا ہے ، تارِک الفضائل ؛ تارک الفرائض

English meaning of kanuud

Adjective

  • avaricious
  • ungrateful, thankless, rebellious against God or man

कनूद के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कृतघ्न, अकृतज्ञ, एहसान फ़रामोश।

کَنُود کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنُود)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنُود

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone