تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑا بُنْنا" کے متعقلہ نتائج

کَپْڑا بُنْنا

تانا بانا کرکے کپڑے کو تیار کرنا

کَڑا بَنْنا

سخت گیر رویّہ اختیار کرنا .

کَپْڑے بَنانا

کپڑے سینا یا سلوانا ؛ (دُھلائی) کپڑوں کو استری کر کے تہ کرنا .

کَپْڑا بُنوانا

دھاگوں سے تانا بنا کر بانے سے کپڑا تیار کروانا

کَپْڑا بُنا جانا

دھاگوں سے تانا بنا کر بانے سے کپڑا تیار کیا جانا

کَھڑا بَنْیا پَڑے بَرابَر ، پَڑا بَنْیا مَرے بَرابَر

کاہل انسان کی نسبت کہتے ہیں کہ بیکار کھڑا ہوا آدمی لیٹے ہوئے آدمی کی طرح ہوتا ہے اور بے کار لیٹۓ ہوئے آدمی شمار مُردوں میں کرنا چاہیے.

طُومار بَنا کَھڑا کَرْنا

چھوٹی سی بات کو بڑھا کر فتنہ برپا کرنا

بات کا بَتَنگَڑ بَنا کَھڑا کَرنا

ذرا سی بات کو ناخوشگوار حد تک طول دینا، سیدھی بات میں جھگڑا پیدا کرنا

بُجْھنا کَہْنا

طرف داری کی بات کہنا ، خوشامدانہ بات کہنا ، موافق کہنا ، پاس داری کی کہنا

کَتْلا بَنانا

cut into thin pieces, to slice

بَنْوا کَنْڈا

گاے بھین٘س کا گوبر جو راستے یا جن٘گل وغیرہ میں خشک ہو جاتا ہے ، اور لوگ اسے بین لیتے ہیں ، رک : ارنا ابلا ؛ بن کنڈا۔

بُجْھنا لِپْٹی کَہْنا

جانب دارانہ بات کہنا، صاف بات نہ کہنا، انصاف کی نہ کہنا

بال بانْکا کَرْنا

تھوڑا سا (بھی) صدمہ یا نقصان پہنچانا، ادنیٰ آزار دینا

دِل کَڑْوا بَنْنا

دل مضبوط ہونا ، با ہمّت ہونا

گَرَج کَرْنا بولْنا

(عو) بلند آواز سے بات کرنا ، چیخ یا چلا کر بولنا ، کڑاکے کی آواز ، ڈرا کر بات کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑا بُنْنا کے معانیدیکھیے

کَپْڑا بُنْنا

kap.Daa bun.naa•कपड़ा बुनना

مادہ: کَپْڑا

موضوعات: بنائی

  • Roman
  • Urdu

کَپْڑا بُنْنا کے اردو معانی

ہندی، پراکرت - فعل مرکب

  • تانا بانا کرکے کپڑے کو تیار کرنا

Urdu meaning of kap.Daa bun.naa

  • Roman
  • Urdu

  • taanaa baanaa karke kap.De ko taiyyaar karnaa

کَپْڑا بُنْنا کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑا بُنْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑا بُنْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone