تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَپْڑے بَڑھانا" کے متعقلہ نتائج

کَپْڑا

(سوت ریشم اُون یا نائیلون وغیرہ کا بنا ہوا پارچہ جو خاص طور پر لباس کے علاوہ اور بہت سے کاموں میں آتا ہے.

کَپْڑوں

کپڑا کی جمع نیز مغیرہ حالت، مرکبات میں مستعمل

کَپْڑے

کپڑا (رک) کی جمع ؛ مرکبات میں مستعمل.

کَپْڑَہ

رک : کپڑا .

کَپْڑَوتی

رک : کپڑوٹی جو زیادہ فصیح ہے.

کَپْڑَوتا

زخم یا ٹوٹی ہوئی ہڈّی کے اوپر کپڑے کی پٹّیوں کی باقاعدہ بندش .

کَپْڑَوٹی

کپڑے پر مٹی لتھ کر کسی طرف پر لپٹنے کا عمل اور گل حکمت (عموماً کشتہ پھونکنے کے لیے)

کَپْڑا اوڑْھنا

کپڑے سے اپنے تئیں ڈھانکنا، کپڑا اوپرلینا

کَپْڑا ہَنْد

کپڑگند

کَپْڑے پھاڑْنا

انتہائی جنون کی حالت میں لباس کو چاک کرنا، بدحواسی کی حالت ظاہر کرنے کے لئے کپڑے تار تار کرنا

کَپْڑا کہْتا ہے تُو کَر مُجھے تَہ، میں تُجھے کروں شَہ

کپڑے کو حفاظت سے پہننے والے کی خوش پوشاکی باعث عزّت ہوتی ہے

کَپْڑا کہے تُو مُجھے کَر تَہ، میں تُجھے کروں شَہ

کپڑے کو حفاظت سے پہننے والے کی خوش پوشاکی باعث عزّت ہوتی ہے

کَپْڑے چُھڑانا مُشْکِل پَڑنا

پیچھا چھڑانا مشکل ہونا، رہائی پانا مشکل ہونا

کَپْڑے پَھٹے، غَریْبی آئی

انسان کی حالت اس کے کپڑوں سے ظاہر ہوتی ہے

کَپْڑا والا

کپڑا تیار کرنے والا ؛ کپڑوں کا تاجر ؛ کپڑا بیچنے والا ، بزّاز .

کَپْڑوں کا دَھجِّیاں لینے کے قابِل ہو جانا

پھٹ جانا ، تار تار ہو جانا .

کَپْڑا لَتَّہ

کپڑا اور پہننے اوڑھنے سے متعلق دوسرا چھوٹا موٹا سامان لباس وغیرہ

کَپْڑے لَتَّے

کپڑا لتّا کی جمع، کپڑے اور دیگر سامان

کَپْڑوں کا پھاڑے کھانا

جسم پر ناگوار ہونا .

کَپْڑے چُھڑانا مُشْکِل ہونا

پیچھا چھڑانا مشکل ہونا، رہائی پانا مشکل ہونا، دقّت میں پھنس جانا، جان بچانا مشکل ہونا

کَپْڑے بَڑھانا

کپڑے اُتارنا ، بدن سے کپڑے جدا کرنا.

کَپْڑا بِگَڑْنا

کپڑا گندہ ہونا ، لباس میلا ہونا.

کَپْڑے قََطْع ہُونا

قد و قامت کی مناسبت سے کپڑوں کی تراش یا کٹائی ہونا

کَپْڑا بُنْنا

تانا بانا کرکے کپڑے کو تیار کرنا

کَپْڑا چَڑھانا

کپڑا اُڑھانا ، کسی چیز کو کپڑے سے ڈھانکنا .

کَپڑے کا ٹُکڑا

tatter

کَپْڑے پَھاڑ کَر نِکَل جانا

دیوانہ ہو کے نکل جانا.

کَپڑے پھاڑ کے نِکَل جانا

۔(کنایۃً) دیوانہ ہوکر نکل جانا۔ ؎

کَپْڑے رنْگْنا

کپڑوں پر رنگ چڑھانا، کپڑوں کو کسی رنگ سے رنگین کرنا

کَپْڑوں کا آنا

حیض سے ہونا .

کَپْڑے بَدَلْوانا

کپڑے بدلنا (رک) کا متعدی .

کَپْڑوں میں نَہ سَمانا

خوشی کے مارے پھول جانا نیز مٹاپے کے باعث پھٹے پڑنا

کَپْڑے پَیوَنْد کَرنا

کپڑوں میں پیوند کرنا

کَپْڑوں سے فارِغ ہونا

حیض سے فراغت پانا ، ایّام کا ختم ہونا.

کَپڑے قَطْع کرنا

قد و قامت کی مناسبت سے کپڑوں کی تراش یا کٹائی کرنا

کَپْڑا پَہْنِیے جَگ بَھاتا کھانا کھائے کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق ؛ لباس عام پسند اور خوراک اپنی پسند کے موافق کھانے سے آدمی اچھا رہتا ہے.

کَپْڑےقَطْع کَرانا

کپڑے کٹوانا، لباس ترشوانا (قد و قامت کی پیمائش کے مطابق)

کَپْڑے چِھیننا

چور یا ڈاکو کا زبردستی کپڑے لے لینا

کَپْڑا پَہَنْنا

لباس پہننا، پوشاک دربر کرنا

کَپْڑے پَہَنْنا

کپڑے پہنانا کا لازم، لباس زیب تن کرنا

کاپْڑی

سنیاسی، جوگی

کاپْڑا

کپڑا ، لباس.

کَپْڑے بَدَلْنا

لباس تبدیل کرنا، میلے کپڑے اتار کر صاف کپڑے پہننا، پوشاک تبدیل کرنا

کَپْڑوں سے ہونا

حیض کی حالت میں ہونا، میلے سر سے ہونا، ایّام سے ہونا

کَپْڑا بُنوانا

دھاگوں سے تانا بنا کر بانے سے کپڑا تیار کروانا

کَپْڑا پِھینچْنا

میلے کپڑے کو بغیر صابن کے اس طرح دھونا کہ اچھی طرح صاف نہ ہو ، کپڑا کھنگالنا.

کَپْڑے آنا

رک : کپڑوں سے ہونا.

کَپْڑا خَریدنا

بزاز سے کپڑا مول لینا

کَپڑے پَہَنوانا

۔کپڑے پہنانا کا متعدی المتعدی۔

کَپْڑے تَنگ ہونا

رک : کپڑوں میں نہ سمانا.

کَپْڑے اُوتَروا لینا

رک : کپڑے اُتارنا معنی نمبر۱.

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

کَپْڑے گُو کَر دینا

کپڑے چکٹ کر دینا ، کپڑے زیادہ میلے کر دینا.

کَپڑا پَہنے جَگ بھاتا کھانا کھائیے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

کَپْڑے پھاٹے گَھر کو آئے

ناکام واپس آنے کے موقع پر مستعمل.

کَپْڑا پَہْنے جَگ بَھاتا کھانا کھائے مَن بھاتا

لباس فیشن کے مطابق ہونا چاہیے کھانا اپنی مرضی کے مطابق

کَپڑے کو جُھول دینا

To give an alarm (by making the clothes bulge out).

کَپْڑا سَفید کَرنا

کپڑے کو نہایت صاف دھونا.

کَپْڑا لینا

حائضہ عورت کا سیلان خون کی رکاوٹ کے لئے کپڑا بان٘دھنا

کَپْڑے بَنانا

کپڑے سینا یا سلوانا ؛ (دُھلائی) کپڑوں کو استری کر کے تہ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَپْڑے بَڑھانا کے معانیدیکھیے

کَپْڑے بَڑھانا

kap.De ba.Dhaanaaकपड़े बढ़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَپْڑے بَڑھانا کے اردو معانی

  • کپڑے اُتارنا ، بدن سے کپڑے جدا کرنا.

Urdu meaning of kap.De ba.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kap.De utaarnaa, badan se kap.De judaa karnaa

कपड़े बढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • कपड़े उतारना, शरीर से कपड़े अलग करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَپْڑے بَڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَپْڑے بَڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone