تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرَم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرَم کَرْنا کے معانیدیکھیے
کَرَم کَرْنا کے اردو معانی
عربی، ہندی - فعل مرکب
- ۱. عنایت فرمانا ، نوازش کرنا ، مہربانی کرنا .
- ۲. فضل کرنا ، رحم کرنا .
- ۳. قدم رنجہ فرمانا ، تشریف لانا .
- ۴. (طنزاً) معاف کرنا ، مستشنیٰ کرنے کی معنوں میں بھی مستعمل ہے .
English meaning of karam karnaa
Arabic, Hindi - Compound Verb
- do favour, be generous to
करम करना के हिंदी अर्थ
अरबी, हिंदी - यौगिक क्रिया
- माफ़ करना, मेहरबानी करना, फ़ज्ल़ करना, रहम करना, ख़ुदा इस पर करम करे, इनायत फ़रमाना, दान करना, नवाज़िश करना
- तशरीफ़ लाना, आना, आ जाना, पहुंचना, आगमन होना, पधारना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرَم کَرْنا)
کَرَم کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔