تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْم میں لِکھا ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَرْم میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا

کِرْیا کَرْم میں ہونا

(ہندو) کسی کے مرنے پر اس کے قریبی رشتہ داروں کا ڈاڑھی مونچھ اور سر کے بال منڈا کر سوگ کرنا

نَصِیب میں لِکھا ہونا

۔نوشتۂ تقدیرہونا۔؎

پِیشانی میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا، نوشتۂ تقدیر ہونا

طالِع میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا ، قسمت میں لکھا ہونا قِسمت میں ہونا .

قِسْمَت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا .

تَقْدِیر میں لِکھا ہونا

قسمت میں ہونا ، مقدر میں ہونا

مُقَدَّر میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر میں ہونا

نَصِیبوں میں لِکھا ہونا

مقدر ہونا ، اٹل ہونا ، ہو کے رہنا ۔

سَر نَوِشْت میں لِکھا ہونا

نوشتۂ تقدیر ہونا، مقدر ہونا، نصیب میں ہونا، قِسمت میں لکھا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْم میں لِکھا ہونا کے معانیدیکھیے

کَرْم میں لِکھا ہونا

karm me.n likhaa honaaकर्म में लिखा होना

اصل: ہندی

محاورہ

کَرْم میں لِکھا ہونا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • نوشتۂ تقدیر ہونا

English meaning of karm me.n likhaa honaa

Compound Verb

  • to be written in destiny

कर्म में लिखा होना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • क़िस्मत में लिखा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْم میں لِکھا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْم میں لِکھا ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words