Search results
Saved words
Showing results for "kas"
Meaning ofSee meaning kas in English, Hindi & Urdu
Vazn : 2
Tags: Figurative Archaic Sculpture
English meaning of kas
Persian - Noun, Masculine
- man, any person, Tenacity
Pronoun
- individual, man, anyone, person
Sanskrit - Noun, Masculine
- tight
- decoction of colouring substance
- extract, essence
- strength, tenacity, power
Sher Examples
naqd-e-dil-e-ḳhālis kuuñ mirī qalb tuuñ mat jaan
hai tujh kuuñ agar shub.h to kas dekh tapā dekh
naqd-e-dil-e-KHalis kun meri qalb tun mat jaan
hai tujh kun agar shubh to kas dekh tapa dekh
le chalī hai jo dil to zulf-e-darāz
gāñTh meñ bāñdh liijo kas kar dil
le chali hai jo dil to zulf-e-daraaz
ganTh mein bandh lijo kas kar dil
kuchh na ban aa.egī jab luuT machāegī ḳhizāñ
ġhuncha har-chand girah kas ke zar-e-gul bāñdhe
kuchh na ban aaegi jab luT machaegi KHizan
ghuncha har-chand girah kas ke zar-e-gul bandhe
कस के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग
- व्यक्ति, लोग, कोई, मज़बूत, ज़ोर
- व्यक्ति, शख्स ।
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- ज़ोर; बल
- सार; तत्व
- अर्क; आसव।
کَس کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر
- آدمی ، شخص ، فرد ، کوئی.
- (کنایۃً) مدد گار ، والی ، سہارا.
- ۔(فارسی میں بمعنی آدمی۔ شخص۔ کوئی۔ اس لفظ کی نفی نا اور بے دونوں سے ہوتی ہے اور علیحدہ علیحدہ معنی دیتی ہے۔۔ ناکَسْ بمعنی نااہل۔ بیکس۔ بمعنی بے یار و یاور) مذکر۔ آدمی جیسے فی کس۔
سنسکرت - اسم، مذکر
- طاقت ، زور ، بل ، تاب.
- تلوار کی لچک جس سے اس کی خوبی معلوم ہوتی ہے.
- سونے کو کسوٹی پر لگانا ، سونے کو تپانا ، امتحان کرنا ، جانچ کرنا ، پرکھ ، جانچ.
- تاؤ ، قوام.
- (سنگ تراشی) پتھر پر ٹانکی سے لگائے ہوئے خط کا نشان ، پتھر کو تراشنے یا خاص ڈھب سے توڑنے کا خط ، باخطّی علامت.
- (قدیم) ارادہ ، قصد.
- پہاڑی بارش کا پانی بہنے والا نالہ سماہنی کے کَس میں دو بڑی ڈابیں ہیں ڈابوں میں ہر وقت پانی موجود رہتا ہے.
- مضبوطی ، استحکام ، تقویت.
- (قدیم) برکت ، تاثیر.
- . کس کے معنی کھال اور چھال کے ہیں.
- ڈھان٘چہ ، پنجر.
- ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔طاقت۔ بَل۔ زور۔ ؎ ۲۔امتحان۔ آزمائش۔ چاشنی۔ تاؤ جیسے سونے کا کس۔ گھی کا کس۔ سونے کو کسوٹی پر لگانا۔ سونے کو تپانا۔ ۳۔تلوار کی خمیدگی جس سے اُس کی خوبی معلوم ہوتی ہے۔ تلوار کو موڑ کر اس کی خوبی آزمانا۔ (دیکجھنا کے ساتھ) ۴۔مضبوطی۔ استحکام۔ ۵۔اصل۔ ذات۔ حقیقت۔ ۶۔کسی رنگ دار چیز کا عرق۔نکالا ہوا عرق۔ ۷۔کساؤ کا مُخفَّف۔
- کسنا (رک) کا مر، مرکّبات میں مستعمل جیسے "کس باندھ" , " کمر کس" ، کس دینا ، کس جانا وغیرہ.
Synonyms of kas
Rhyming words of kas
Compound words of kas
Showing search results for: English meaning of qas
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (kas)
kas
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone