تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَس" کے متعقلہ نتائج

کَس

آدمی ، شخص ، فرد ، کوئی.

کَسْرَہ

(قواعد) کسر، زیر کی حرکت، حرف کے نیچے کی حرکت، علامت

کَسْمَہ

ترشی (تراشی) ہوئی لٹ جو رخساروں پر بل کھا رہی ہو، وہ بال جن کو کتر کر اور خم دے کر رخساروں پر خوبصورتی کے واسطے رکھتے ہیں

کَسولَہ

رک : کسولی

کَسَّہ

ایک غلّہ جو چنے کے ساتھ موسم بہار میں پیدا ہوتا ہے.

کَسَلْیَہ

متکلمین کا فرقہ جبریہ کی بارہ قسموں میں سے ساتویں قسم کا نام (دقایق الایمان).

کَسْبِیَہ

محنت و کوشش سے حاصل کردہ.

کَسِیدَہ

کَسے

کوئی ایک شخص، چیز یا بات

کَساہَٹ

تناؤ، کھںچاؤ

کَسْتُوریَہ

رک : کستوری ہرن ، ہرن جس سے کستوری حاصل ہو.

کَسا

تنا ہوا، کسنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، جیسے کسا جانا، کسا ہوا وغیرہ

کَسُو

کَس بَل ہونا

طاقت یا زور ہونا ، اختیار ہونا.

کَسَک

ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش

کَسْتی

کَسْمَساہَٹ

بیکلی، بیچینی، کسلمندی، اضطراب

کَسْکَساہَٹ

رک : کسکس.

کَسْنی

(تعمیر) وہ سلاخ یا آلہ جس سے جھکاؤ روکا جائے.

کَس کَس

افراط کے اظہار کے لیے

کَسِیا

کَس کے

جانچ اور امتحان کے بعد، پرکھنے کے بعد

کَس کَر

جانچ اور امتحان کے بعد، پرکھنے کے بعد

کَس دَم

۔مذکر کَسْ بل۔ ؎

کَس بَل

۱ . زور ، طاقت ، قوّت.

کَسَر

نقص، خرابی

کَسْرَت

حفظ صحت اور جسمانی بہتری یا طاقت بڑھانے کی غرض سے کی جانے والی کچھ مخصوص قسم کی ورزشی سرگرمیاں، ورزش روزمرہ، روزانہ ریاضت، ریاضت، پہلوانی، لڑنت

کَسا ہُوا

. تنا ہوا، پھن٘سا ہوا، چُست.

کَسْٹَم ہاؤس

چُن٘گی کا دفتر ، محصول خانہ، کسٹم گھر ، کسٹم کے نظم ونسق کا دفتر.

کَسْب

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

کَسْر

(قواعد) زیر کی حرکت ، زیر کی آواز ، زیر، کسرہ.

کَسْل

سُستی، کاہلی، ماندگی، تکان، کمزوری، بیکاری

کَسَم

قسم

کَسَن

بندھن ، گرہ ؛ مراد : چولی.

کَسْل مَن٘د

ناساز، بدمزہ، نادرست، بگاڑ، خرابی (طبیعت یا مزاج کے لیے مستعمل)

کَسائی

۱. کسنے کی مزدوری یا اُجرت

کَسَبْ

کسی چیز کا حاصل کرنا، حصول، کمائی

کَسَر ہونا

بچّے کے پیٹ میں خلل ہونا، بد ہضمی ہونا

کَسور

ایک جنگلی درخت

کَسیر

پیتل تانبے، کانسی وغیرہ کے برتن بنانے یا بیچنے والا

کَسون

(جوتا فروش)جوتا بیچنے والوں کی اصطلاح ہے، جس کے معنی کمی کے ہیں، تنگی

کَس کَس کے

خوب جان٘چ پرکھ کے.

کَسْوا

(مرصع کاری) ایک نگینے کا نام جو ہندوؤں میں وشنو دیوتا سے منسوب کیا جاتا ہے.

کَسْکا

(معماری) بنیاد یا پایۂ دیوار کی چنائی کا دیوار کے آثار سے خارج کیا ہوا حصّہ ، کچھ ، زہ.

کَسْنا

تلوار کا لچک کھانا ، لچک جانا ، تلوار کو لچکا کر آزمانا

کَسَر رَہْنا

کسر کرنا کا لازم، کوتاہی ہونا، کسر باقی رہنا

کَسّی

مٹّی کھودنے کا ایک آلہ، پھاؤڑا، کدال

کَسّا

کیکر کی چھال جس سے چمڑا رنگتے ہیں

کَسْبِی

کسب سے منسوب یا متعلق، حاصل کی ہوئی، کمائی ہوئی (وہبی کی ضد)

کَس مَخَر

وہ چیز جس کا کوئی خریدار نہ ہوا

کَسْرَت گاہ

کَسْبِ عِلم

کَسْپَٹ

گھاس پھوس.

کَسْگَر

مٹی کے برتن بنانے والا، کمھار، کوزہ گر

کَسْمَل

تکلیف ، دکھ.

کَسْبَن

(دشنام) فحاشہ، بدکارعورت، رنڈی، کسبی، قحبہ

کَسْکُٹ

کئی قسم کی ملی ہوئی دھات ، بھرت ، کان٘سی .

کَسْٹَم

چُنگی، محصول، محصولاتِ درآمد برآمد

کَسوٹی

وہ سیاہ پتھر جس پر سونے چاندی کو گھس کر کھرا کھوٹا پرکھتے ہیں، محک

کَسیرا

تانبے، پیتل یا کانسے کے برتن بنانے والا اور بیچنے والا، برتن بیچنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَس کے معانیدیکھیے

کَس

kasकस

وزن : 2

موضوعات: کنایۃً قدیم سنگتراشی

کَس کے اردو معانی

فارسی - اسم، مذکر

  • آدمی ، شخص ، فرد ، کوئی.
  • (کنایۃً) مدد گار ، والی ، سہارا.
  • ۔(فارسی میں بمعنی آدمی۔ شخص۔ کوئی۔ اس لفظ کی نفی نا اور بے دونوں سے ہوتی ہے اور علیحدہ علیحدہ معنی دیتی ہے۔۔ ناکَسْ بمعنی نااہل۔ بیکس۔ بمعنی بے یار و یاور) مذکر۔ آدمی جیسے فی کس۔

سنسکرت - اسم، مذکر

  • طاقت ، زور ، بل ، تاب.
  • تلوار کی لچک جس سے اس کی خوبی معلوم ہوتی ہے.
  • سونے کو کسوٹی پر لگانا ، سونے کو تپانا ، امتحان کرنا ، جانچ کرنا ، پرکھ ، جانچ.
  • تاؤ ، قوام.
  • (سنگ تراشی) پتھر پر ٹانکی سے لگائے ہوئے خط کا نشان ، پتھر کو تراشنے یا خاص ڈھب سے توڑنے کا خط ، باخطّی علامت.
  • (قدیم) ارادہ ، قصد.
  • پہاڑی بارش کا پانی بہنے والا نالہ سماہنی کے کَس میں دو بڑی ڈابیں ہیں ڈابوں میں ہر وقت پانی موجود رہتا ہے.
  • مضبوطی ، استحکام ، تقویت.
  • (قدیم) برکت ، تاثیر.
  • . کس کے معنی کھال اور چھال کے ہیں.
  • ڈھان٘چہ ، پنجر.
  • ۔(ھ) مذکر۔ ۱۔طاقت۔ بَل۔ زور۔ ؎ ۲۔امتحان۔ آزمائش۔ چاشنی۔ تاؤ جیسے سونے کا کس۔ گھی کا کس۔ سونے کو کسوٹی پر لگانا۔ سونے کو تپانا۔ ۳۔تلوار کی خمیدگی جس سے اُس کی خوبی معلوم ہوتی ہے۔ تلوار کو موڑ کر اس کی خوبی آزمانا۔ (دیکجھنا کے ساتھ) ۴۔مضبوطی۔ استحکام۔ ۵۔اصل۔ ذات۔ حقیقت۔ ۶۔کسی رنگ دار چیز کا عرق۔نکالا ہوا عرق۔ ۷۔کساؤ کا مُخفَّف۔
  • کسنا (رک) کا مر، مرکّبات میں مستعمل جیسے "کس باندھ" , " کمر کس" ، کس دینا ، کس جانا وغیرہ.

شعر

English meaning of kas

Persian - Noun, Masculine

  • man, any person, Tenacity

Pronoun

  • individual, man, anyone, person

Sanskrit - Noun, Masculine

  • tight
  • decoction of colouring substance
  • extract, essence
  • strength, tenacity, power

कस के हिंदी अर्थ

फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • व्यक्ति, लोग, कोई, मज़बूत, ज़ोर
  • व्यक्ति, शख्स ।

संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ज़ोर; बल
  • सार; तत्व
  • अर्क; आसव।

کَس کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَس)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَس

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words