تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَساوَٹ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَساوَٹ کے معانیدیکھیے
کَساوَٹ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- تناؤ، کھچاؤ
- تنگی، چستی، کساؤ
- کمر باندھنے کا انداز
- سونے چاندی کا کسوٹی پر لگانا
- تلوار کی لچک
شعر
لگی ہے لو اسی سے ہے اسی کا آسرا ہم کو
اسی کے درد کی ہر دم کساوٹ کام آئی ہے
بدن کی اس کے کساوٹ ہی کیا قیامت ہے
کسی لباس میں دیکھو غضب دکھائی دے
English meaning of kasaavaT
Noun, Feminine
- tightening, tightness
- an astringent, astringency
कसावट के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- तंगी, चुसती, कसाव, तनाव, खिचाव, शक्ति; कस-बल, अच्छी गठन और बनावट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَساوَٹ)
کَساوَٹ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔