تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَسے باشَد" کے متعقلہ نتائج

کَسے

کوئی ایک شخص، چیز یا بات

کِسے

کسی شخص یا کسی چیز کو، کس کو

کِسا

چادر

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کَیسے

کیسا کی مغیرہ صورت اور جمع تراکیب میں مستعمل، کس بنا پر، کیوں نہیں ہے، کیسے نہیں ہے، ہے

کیسا

کس قسم کا ، کس طرح کا .

کیسی

کس طرح کی ، کس قسم کی،

قِثّا

ککڑی، کھیرا، خِیار

قِصّہ

بکھیڑا، ٹنٹا، جھنجھٹ، قضیہ، جھگڑا

کَشی

قلمکاری، دیوارں اور دروازوں پر نقش گری.

کَشا

لکڑی یا دھات کا چھوٹا ٹکڑا جسے کتاب پر نشان کے طور پر رکھتے ہیں

کِسُو

وہ شخص جس کا نام نہ لیں اور قرینے سے اس کی طرف اشارہ ہو

کاسیں

کِس سے.

کا سا

کَسے باشَد

کوئی آدمی ہو، کوئی ہو، کوئی کیوں نہ ہو

کَسینڈی

پانی گرم کرنے کا تنگ من٘ھ کی ٹھلیا کی وضع کا تان٘بے یا پیتل کا بنا ہوا ظرف ، تتیڑا ، تتیڑی گگری.

کَسا

تنا ہوا، کسنا سے ماخوذ، تراکیب میں مستعمل، جیسے کسا جانا، کسا ہوا وغیرہ

کَسیرا

تانبے، پیتل یا کانسے کے برتن بنانے والا اور بیچنے والا، برتن بیچنے والا

کاسی

کاشی، بنارسی، وارنشی

کاسا

ایک وضع کی گھاس جو رسی وغیرہ بٹنے کے کام آتی ہے

کَسیرُو

ایک قسم کی خوردنی جڑ، ایک خوردنی جڑ جس کا پودا جو تالابوں اور دریاؤں کے کنارے پیدا ہوتا ہے اور اس کی جڑ جائفل کے برابر سیاہ رنگ کی ہوتی ہے اور اس پر بالوں کی مانند ریشے لگے ہوتے ہیں، اس کے اندر سفید اور شیریں مغز نکلتا ہے

کاسَہ

پیالہ، بادیہ، پیمانہ، جام، کٹورا

کَسیر

پیتل تانبے، کانسی وغیرہ کے برتن بنانے یا بیچنے والا

کشَی

نقصان، تضیع

کَسّی

مٹّی کھودنے کا ایک آلہ، پھاؤڑا، کدال

کَسّا

کیکر کی چھال جس سے چمڑا رنگتے ہیں

کِسّی

پیراکی کی ایک قسم

کِیْسَہ

تھیلی، خریطہ، جیب، پاکٹ

کَسیرَن

کسیرا کی بیوی، برتن بنانے اور بیچنے والی

کَسَّہ

ایک غلّہ جو چنے کے ساتھ موسم بہار میں پیدا ہوتا ہے.

کاشی

بنارس کا نام

کِشی

نقصان ، تضئیع، کمی، گھٹاؤ؛ تباہی، بربادی؛ قیمت کا گھٹنا؛ ہٹایا جانا کسی جگہ سے، انتقال، نقل؛ انجام، اخیر؛ قیامت، پرتو؛ تپ دق، بیماری؛ (الجبرا) منفی مقدار.

کشیر دھر

ایک راجہ

قَسِی

بے رحم، سخت، بے رحم

قاسی

جس کے دل میں نرمی نہ ہو، سنگ دل، سخت دل، پتھر دل

قاصِی

بات کی تہہ کو پہنچ جانے والا، کسی دور مقام کا رہنے والا، دور

کَشاں

کھین٘چتے ہوئے ، کھین٘چتا ہوا.

قَصّی

قَصّ (رک) سے منسوب ، سینے کا ؛ سینے کی ہڈّی کا.

کانسا

پیالہ، بڑا پیالہ، طَشت، کاسہ

کانسی

(دبکئی) مچھلی کا چھلکا جس میں تار پرونے کو باریک سوراخ بنے ہوتے ہیں اور دبْکئی کے وقت تار اس میں سے گزر کر سندان پر آتا ہے

قصعہ

کانْسَہ

رک: کانْسا (۱) .

قِصاع

پیالے ؛ (مجازاً) شراب کے مٹکے.

کیسے ہو

مزاج کیسا ہے

کَیسی ہی

کتنی ہی، کتنی بھی، چاہے جس طرح کی

کَیسا ہی

۔۱۔ کسی قدر۔ کیسا ہی سمجھاؤ ذرا اثر نہیں۔ ۲۔ کسی قسم کا۔ کیسا ہی گُڑ ہو اس وقت لے آؤ۔

کَیسی ہو

بہت بُرا ہو، بُرا نتیجہ ہو، تماشا ہو

کَسِیح

کاشاں

جاڑے گزارنے کا گھر ، سردی گزارنے کا آرام دہ مکان.

کاشِح

کَسائی

۱. کسنے کی مزدوری یا اُجرت

کِسی کو

کسے راہ ؛ شخص معلومہ و مفہومہ کو ، معشوق کو.

کِسی کا

(کنایۃً) معشوق کا

کاسِ مُدام

دیرپا پیالہ ، ہمیشہ ہمیشہ رہنے والا پیالہ ؛ مراد : پیالہ.

کوئی سی

کوئی، کسی قسم کی

کوئی سا

کئی میں سے ایک، کوئی

کاسِ کِرام

رک : کاس الکرام.

قَصائی

بے رحم، ظالم، سنگ دل

کَسا ہُوا

. تنا ہوا، پھن٘سا ہوا، چُست.

کِسی سے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَسے باشَد کے معانیدیکھیے

کَسے باشَد

kase-baashadकसे-बाशद

اصل: فارسی

وزن : 1222

عبارت

کَسے باشَد کے اردو معانی

فعل متعلق

  • کوئی آدمی ہو، کوئی ہو، کوئی کیوں نہ ہو

English meaning of kase-baashad

Adverb

  • no matter who

कसे-बाशद के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • कोई आदमी हो, कोई हो, कोई क्यों न हो, चाहे कोई हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَسے باشَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَسے باشَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone