تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشِید" کے متعقلہ نتائج

کَشِید

کسی چیز کا عرق نکالنے کا عمل، عرق کشی

کَشِیدَہ

سوئی اور تاگے سے کاڑھا ہوا سوت، ریشم یا اون کے تاگے سے بیل بوٹے بنانے کا کام، کشیدکاری، کڑھائی.

کَشِید ہونا

کشید کرنا (رک) کا لازم، کھنچنا، بننا.

کَشِید شُدَہ

کھین٘چا یا نکالا ہوا

کَشِید کَرْدَہ

کشید کیا ہوا، صاف کیا ہوا (پانی وغیرہ).

کَشِیدی

کشیدہ کی تانیث، خفا ، ناراض

کَشِیدَہ آب

نتھارا ہوا، مقطر کیا ہوا پانی (انگ : Distilled Water).

کَشِیدْیا

کشید کرنے والا، (عموماً) چھوٹے پیمانے پر شراب بنانے والا.

کَشِیدَہ کار

کَشِیدَہ رُو

آزردہ، پریشان حال، غمگین، اُداس، ناراض، برہم

کَشِیدَنی

کَشِیدَگی

کھچاوٹ، شکر رنجی، ناراضگی، ملال

کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا، خفا ہونا.

کَشِیدَہ کاری

کپڑے پر پھول، بیل بوٹے کاڑھنے کا کام یا صنعت، سوزن کاری، کڑھائی

کَشِیدَہ قَد

رک: کشیدہ قامت، لمبے قد والا.

کَشِید پا

ایک دانوجس میں میں اپنا بایاں ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنے بائیں پنجہ سے حریف کا داہنا موزہ اپنی طرف کو کھینچ کر فوراً اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتے ہیں.

کَشِیدَہ کَمَر

کَشِیدہ اَبْرُو

وہ جس کی بھویں دور دور ہوں

کَشِیدَہ رَہنا

کٹے کٹے رہنا، کھنچے کھنچے رہنا، خفا رہنا، چُپ چُپ رہنا، ناراض رہنا، رنجیدہ رہنا، ملول رہنا.

کَشِیدَہ کَرنا

خراب کرنا بگاڑنا (عموماً حالات).

کَشِیدَہ خاطِر

رنجیدہ دل، آزردہ خاطر

کَشِیدَہ نِکالْنا

کڑھائی کا کام کرنا، کشیدہ کاری کرنا.

کَشِیدَہ قامَت

لمبے قد والا، دراز قامت، لمبا، طویل القامت

کَشِیدَہ قامَتی

قد کی لمبائی، طویل القامتی، قد کی درازی.

کَشِیدَہ خاطِری

ناراضی، خفگی.

کَشِیدَہ کاڑْھ

رک: کشیدہ کاری.

کَشِیدَہ مِزاجی

خفگی ، ناراضی، رنجیدگی.

کَشِید کَرْنا

کھینچنا، نچوڑنا، سوتنا

کَشِیدَہ کاری کَرْنا

بیل بوٹے بنانا، حسن میں اضافہ کرنا، چار چاند لگانا.

کَشِیدَہ کاڑْھنا

سوئی اور دھاگے سے پھول بوٹے بنانا، کشیدہ کاری کرنا

کَشِیدَگی اِخْتِیار کَرْنا

کھن٘چ جانا، ناراض ہو جانا، الگ ہو جانا.

آلَۂِ کَشِید

بھپکا، قرع انبیق

عِطْر کَشِید کَرنا

شَراب کَشِید ہونا

شراب بھپکے کے ذریعے تیار ہونا

عَرْق کَشِید کَرنا

نَو کَشِید

(لفظاً) نیا کھینچا ہوا (عموماً) نئی کھینچی ہوئی ، نئی مقطر کی ہوئی (شراب کے لیے مستعمل) ۔

تَخْرِیبی کَشِید

(سائنس) ایک کمیائی عمل ، (رک) تخریب نمبر۳.

لَحْم کَشِید

(حیاتیات) گوشت سے نکلا ہوا مادّہ، یخنی، ماء اللحم

بَقَر کَشِید

گاے کے گوشت کا نکالا ہوا عرق۔

طَرِیقِ کَشِید

کسَی چیز کو اخذ کر لینے کا طریقہ، دستیاب کرنے کا طریقہ، حاصل کرنے کا طریقہ، نکالنے کا طریقہ

شَراب کَشِید کَرْنا

شراب کھین٘چنا ، شراب بنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشِید کے معانیدیکھیے

کَشِید

kashiidकशीद

اصل: فارسی

وزن : 121

کَشِید کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کسی چیز کا عرق نکالنے کا عمل، عرق کشی
  • کھچاؤ، بل
  • شکر رنجی، ملال
  • (کنایۃً) شراب
  • سوئی اور تاگے سے کاڑھنے کا عمل
  • کھینچی ہوئی، نکالی ہوئی، بنائی ہوئی (شراب وغیرہ)

شعر

English meaning of kashiid

Noun, Masculine

  • brewing, extraction, distillation
  • derivation
  • (metaphorically) wine
  • grief, sorrow, moaning
  • dragging, drawing, pulling

کَشِید کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words