تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشِیدی" کے متعقلہ نتائج

کَشِیدی

کشیدہ کی تانیث، خفا ، ناراض

کَشِیدْیا

کشید کرنے والا، (عموماً) چھوٹے پیمانے پر شراب بنانے والا.

کَشِید

کسی چیز کا عرق نکالنے کا عمل، عرق کشی

کَشِیدَہ

کھن٘چا ہوا، تنا ہوا (ابرو وغیرہ).

کَشِید پا

ایک دانوجس میں میں اپنا بایاں ہاتھ حریف کی گردن پر رکھ کر اپنے بائیں پنجہ سے حریف کا داہنا موزہ اپنی طرف کو کھینچ کر فوراً اپنے داہنے ہاتھ سے پکڑتے ہیں.

کَشِید کَرْنا

کھینچنا، نچوڑنا، سوتنا

کَشِید ہونا

کشید کرنا (رک) کا لازم، کھنچنا، بننا.

کَشِیدہ اَبْرُو

وہ جس کی بھویں دور دور ہوں

کَشِید کَرْدَہ

کشید کیا ہوا، صاف کیا ہوا (پانی وغیرہ).

کَشِید شُدَہ

کھین٘چا یا نکالا ہوا

کُشادَہ

کُھلا ہوا

کُشادا

رک : کشادہ معنی نمبر ۲

کَشِیدَگی

کھچاوٹ، شکر رنجی، ناراضگی، ملال

کَلیدی

کلید سے منسوب یا متعلق، مرکزی، اہم یا بنیادی حیثیت کا

کَشِیدَنی

smoking (tobacco)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشِیدی کے معانیدیکھیے

کَشِیدی

kashiidii•कशीदी

اصل: فارسی

وزن : 122

دیکھیے: کَشِیدَہ

  • Roman
  • Urdu

کَشِیدی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کشیدہ کیا ہوا، نکالا ہوا، کھینچھا ہوا
  • کشیدہ کی تانیث، خفا ، ناراض
  • کپڑا جس پر بیل بوٹے کڑھے ہوں

Urdu meaning of kashiidii

  • Roman
  • Urdu

  • kashiida kyaa hu.a, nikaalaa hu.a, khiinchhaa hu.a
  • kashiida kii taaniis, Khafaa, naaraaz
  • kap.Daa jis par bail buuTe ka.De huu.n

English meaning of kashiidii

Noun, Feminine

  • extraction
  • embroidery clothes
  • feminine of 'Kasheed' angry

कशीदी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कशीदा का स्त्रीलिंग, ख़फ़ा, नाराज़
  • खींचा हुआ, निकाला हुआ, कशीद किया हुआ,
  • कपड़ा जिस पर बेल-बूटे काढ़े हों

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشِیدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشِیدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone