تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَشِیدَہ" کے متعقلہ نتائج

کَشِیدَہ

سوئی اور تاگے سے کاڑھا ہوا سوت، ریشم یا اون کے تاگے سے بیل بوٹے بنانے کا کام، کشیدکاری، کڑھائی.

کَشِیدَہ کار

کَشِیدَہ آب

نتھارا ہوا، مقطر کیا ہوا پانی (انگ : Distilled Water).

کَشِیدَہ رُو

آزردہ، پریشان حال، غمگین، اُداس، ناراض، برہم

کَشِیدَہ کاری

کپڑے پر پھول، بیل بوٹے کاڑھنے کا کام یا صنعت، سوزن کاری، کڑھائی

کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا، خفا ہونا.

کَشِیدَہ قَد

رک: کشیدہ قامت، لمبے قد والا.

کَشِیدَہ کَمَر

کَشِیدَہ رَہنا

کٹے کٹے رہنا، کھنچے کھنچے رہنا، خفا رہنا، چُپ چُپ رہنا، ناراض رہنا، رنجیدہ رہنا، ملول رہنا.

کَشِیدَہ کَرنا

خراب کرنا بگاڑنا (عموماً حالات).

کَشِیدَہ خاطِر

رنجیدہ دل، آزردہ خاطر

کَشِیدَہ نِکالْنا

کڑھائی کا کام کرنا، کشیدہ کاری کرنا.

کَشِیدَہ قامَت

لمبے قد والا، دراز قامت، لمبا، طویل القامت

کَشِیدَہ قامَتی

قد کی لمبائی، طویل القامتی، قد کی درازی.

کَشِیدَہ خاطِری

ناراضی، خفگی.

کَشِیدَہ کاڑْھ

رک: کشیدہ کاری.

کَشِیدَہ مِزاجی

خفگی ، ناراضی، رنجیدگی.

کَشِیدَہ کاڑْھنا

سوئی اور دھاگے سے پھول بوٹے بنانا، کشیدہ کاری کرنا

کَشِیدَہ کاری کَرْنا

بیل بوٹے بنانا، حسن میں اضافہ کرنا، چار چاند لگانا.

نا کَشِیدَہ

جو کھینچا نہ گیا ہو، جو سر نہ ہوا ہو (نالہ وغیرہ)

نَو کَشِیدَہ

نیا کھینچا ہوا ، نیا کاڑھا ہوا ؛ (مجازاً) تازہ اُتارا یا بنایا ہوا (تصویر وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

اَبْرُو کَشِیدَہ

جسکی بھویں تنی ہوں، سکڑی بھویں

مِحْنَت کَشِیدَہ

جس نے بہت مشقت یا تکلیف اٹھائی ہو ، جس نے دکھ سہا ہو ، دکھی ، مصیبت زدہ

دُم کَشِیدَہ

جن کے آخری جزو کو کھینچ دیا جائے.

خَطْ کَشِیدَہ

وہ عبارت وغیرہ جس کے نیچے دھیان دلانے کے لیے لکیر کھینچی گئی ہو

سِتَم کَشِیدَہ

مظلوم ، سِتم زدہ ، سِتم رسیدہ .

حَسْرَت کَشِیدَہ

آرزو مند ، ارمان بھرا ، خواہش مند .

مُصِیبَت کَشِیدَہ

مصیبت اُٹھایا ہوا ، مصیبت کا مارا ۔

سُرْمَہ کَشِیدَہ

سُرمہ آلود ، سُرمگیں.

مِسْطَر کَشِیدَہ

وہ (کاغذ) جس پر خطوط کھنچے ہوں ۔

سَخْتی کَشِیدَہ

مُصیبت زدہ.

غَم کَشِیدَہ

رنجیدہ، ملول، غم اُٹھانے والا

قَلَم کَشِیدَہ

قلم زد ؛ بریدہ ؛ کٹا ہوا .

جَفا کَشِیدَہ

ظلم سہا ہوا، مظلوم، ستم رسیدہ

قَد کَشِیدَہ

راست قد، کھڑا قد، سیدھا قد

آفَت کَشِیدَہ

مصائب جھیلے ہوئے، مصیبت زدہ، بد نصیب

مَسافَت کَشِیدَہ

جس نے دوری کھینچی ہو ، فاصلہ برداشت کیا ہو ، سفر سے نڈھال ، تھکاہارا ، واماندہ ۔

صَف کَشِیدَہ

صف باندھے ہوئے، پرا جمائے ہونا

مِنَّت کَشِیدَہ

منت اُٹھایا ہوا ، احسان مند ، شکرگزار ۔

ہِجراں کَشِیدَہ

جس نے ہجر کا دُکھ اٹھایا ہو ، رک : ہجراں زدہ

فِراق کَشِیدَہ

جسے اپنے معشوق سے جدائی ہو

رَنْج کَشِیدَہ

زَنْجِیر کَشِیدَہ

آبِ کَشِیدَہ

قرع انبیق وغیرہ کے ذریعے کشید کیا ہوا پانی.

شَمْشِیر کَشِیدَہ

وہ شخص جو کسی کو قتل کرنے کے لئے تلوار کھنچے ہوئے ہو

سَر کَشِیدَہ

غرور، گھمنڈ

قامَتِ کَشِیدَہ

دراز قد، قامت میں بلند

خاطِر کَشِیدَہ ہونا

بے رغبتی ہونا .

چوب کَشِیدَہ تُرشَہ

لکڑی سے حاصل کیا ہوا تُلرشہ (رک) .

طَبْعِ کَشِیدَہ

ناراضی طبع ، مکدّرِ طبیعت ، خفا طبیعت .

دِل کَشِیدَہ ہونا

رنجیدہ ہونا ، دل کا بیزار ہونا ، کِھنچا کِھنچا رہنا

دَسْت کَشِیدَہ ہونا

کسی کام سے ہاتھ کھین٘چ لینا ، دست بردار ہونا ، چھوڑ دینا .

خَط کَشِیدَہ سُرخی

(صحافت) فَنَ صحافت میں اہمیّت یا امتیاز دِکھانے والی لکیر

قَلَم دَر کَشِیدَہ

تَعَلُّقات کَشِیدَہ ہونا

آپس میں میل جول نہ رہنا، باہم رنجش ہونا.

سَر بَفَلَکْ کَشِیدَہ

آسمان کی بلندی کی طرف مائل ، حد سے زیادہ بلند ، غیر معمولی اونچا ، فلک بوس.

آب نَدِیدَہ موزَہ کَشِیدَہ

کسی آفت یا مشکل کے پیش آنے سے قبل اس کے اندیشے میں مبتلا ہونے کے موقع پر مستعمل

ہاتھ کَشِیدَہ آسمان دِیدَہ

اس کی نسبت بولتے ہیں جس کا ہاتھ کہیں اور خیال کہیں ہو ، جو نہایت ہی شوخ چشم ہو

کاغَذِ مِسْطَر کَشِیدَہ

وہ کاغذ جس پر لکیریں کھنچی ہوئی ہوں ، کتابت کا کاغذ ؛ (کنایۃً) خستہ ، کمزور.

ہاتھ کَشِیدَہ آسماں پَر دِیدَہ

۔(عو) جس کا ہاتھ کہیں اور ہو اور خیال کہیں اور۔ اس کی نسبت بولتے ہیں جو نہایت ہی شوخ چشم ہو۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَشِیدَہ کے معانیدیکھیے

کَشِیدَہ

kashiidaकशीदा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً نشہ

کَشِیدَہ کے اردو معانی

صفت

  • سوئی اور تاگے سے کاڑھا ہوا سوت، ریشم یا اون کے تاگے سے بیل بوٹے بنانے کا کام، کشیدکاری، کڑھائی.
  • کھن٘چا ہوا، تنا ہوا (ابرو وغیرہ).
  • وہ کپڑا جس پر کڑھائی سے گلکاری کی گئی ہو.
  • کھین٘چا ہوا، کشید کیا ہوا، مقطر پانی، نتھارا ہوا .
  • دراز، لمبا (قد وغیرہ).
  • (کنایۃً) طویل المیعاد، دیر تک رہنے والا (نشہ، کیفیت وغیرہ .
  • ملول، رنجیدہ، خفا.
  • بُرا ، خراب، ابتر، فساد آمادہ.
  • ہاتھ سے کھینچا یا بنایا ہوا، خطوط یا رنگوں کے ذریعے تیار کیا ہوا، لکیروں کے ذریعہ بنایا ہوا (نقش تصویر وغیرہ) ، عکسی کی ضد.
  • دراز کیا ہوا، کھینچ کر پڑھا جانے والا، اشباعی (حرف وغیرہ).
  • مرکبات میں جزو اول کے طور پر، جیسے : کشیدہ قامت نیز جزو دوم کے طور پر ، جیسے :رنج کشیدہ، محنت کشیدہ مستعمل.
  • ۔(ف) صفت۔ ۱۔مرکّبات میں۔ برداشت کیا ہوا جیسے رنج کشیدہ۔ ۲۔رنجیدہ۔ ملول۔ ؎ ۳۔کھنچا ہوا جیسے ابرو ہے کشیدہ۔ ۴۔مذکر۔ سوئی اور تاگے سے کاڑھا ہوا۔ زردوزی کا کام۔ گلکاری کا کام۔ پھول بوٗٹے کا کام جو عورتیں کپڑے پر بناتی ہیں۔ ۵۔بلند۔ دراز۔ جیسے کشیدہ قامت۔ کشیدہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of kashiida

Adjective

  • a kind of needle work, stretched, extended, sullen, sad, tall, distilled

Noun, Masculine

  • a kind of needlework

कशीदा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दराज़ क्या हुआ, खींच कर पढ़ा जाने वाला, इश्बा ई (हर्फ़ वग़ैरा)
  • मलूल, रंजीदा, ख़फ़ा
  • वो कपड़ा जिस पर कड़ाई से गुलकारी की गई हो
  • सोई और तागे से काढ़ा हुआ स्वत, रेशम या ऊन के तागे से बैल बूटे बनाने का काम, कशीद कारी, कड़ाई
  • (कनाएन) तवील उल-मियाद, देर तक रहने वाला (नशा, कैफ़ीयत वग़ैरा)
  • ۔(फ) सिफ़त। १।मुरक्कबात में। बर्दाश्त क्या हुआ जैसे रंज कशीदा। २।रंजीदा। मलूल। ३।खिंचा हुआ जैसे अब्रू है कशीदा। ४।मुज़क्कर। सोई और तागे से काढ़ा हुआ। ज़रदोज़ी का काम। गुलकारी का काम। फूल बोॗटे का काम जो औरतें कपड़े पर बनाती हैं। ५।बुलंद। दराज़। जैसे कशीदाक़ामत। कशीदा
  • खिचा हुआ, अंचित, अप्रसन्न, नाराज़, (पुं.) बेल-बूटे का काम
  • खिचा हुआ, अंचित, अप्रसन्न, नाराज़, (पुं.) बेल-बूटे का काम
  • खिंचा हुआ, तना हुआ (अब्रू वग़ैरा)
  • खींचा हुआ, कशीद क्या हुआ, मुक़त्तिर पानी, नथारा हुआ
  • दराज़, लंबा (क़द वग़ैरा)
  • बुरा, ख़राब, अबतर, फ़साद आमादा
  • मुरक्कबात में जुज़ु अव्वल के तौर पर, जैसे : कशीदाक़ामत नीज़ जुज़ु दोम के तौर पर, जैसे :रंज कशीदा, मेहनत कशीदा मुस्तामल
  • हाथ से खींचा या बनाया हुआ, ख़ुतूत या रंगों के ज़रीये तैय्यार किया हुआ, लकीरों के ज़रीया बनाया हुआ (नक़्श तस्वीर वग़ैरा), इकसी की ज़िद

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सूई-धागे से कपड़े पर बेल-बूटे आदि बनाने का काम
  • सुई-धागे से कपड़े पर की जाने वाली बारीक कढ़ाई; बेल-बूटे का काम; गुलकारी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَشِیدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَشِیدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words