تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹاری" کے متعقلہ نتائج

کَٹار

(لباس) سوتی یا ریشمین انگشتیا کور کا بنا ہوا ململ کی قسم کا ساڑھی کے لیے تیار کیا ہوا کپڑا.

کَٹار شاہی

ایک خاص ٹھپّے کا روپیہ

کَٹاری

ایک چھوٹا خنجر

کَٹارا

رک : کٹار

کَٹارِیا

ایک ریشمی کپڑا جس میں نکیلے کٹاو کی دھاریاں ہوتی ہیں.

کَٹار سیم

سیم کی ایک قسم جو دوسری قسموں سے نسبۃً بڑی ہوتی ہے، سیم کی کٹار نما بڑی پھلی

کَٹار بَنْد

کٹار سے مسلّح، کٹار لگائے ہوئے

کَٹار لَگْنا

کٹار کی ضرب لگنا ؛ کٹار چلنا

کَٹارِیاں

ایک بالست کا چھوٹا کٹار جس میں دونوں طرف دھار ہوتی ہے

کَٹار چَلْنا

خنجر چلنا ، خنجر سے گھاؤ لگانا

کَٹار مارْنا

کٹار سے حملہ کرنا یا زخمی کرنا

کَٹار باندْھنا

کمر سے خنجر لگانا ؛ کٹار سے مسلّح ہونا .

کَٹار بھونکْنا

کٹار مارنا

کَٹاری دار

آڑی دھاریوں کا، جس پر خنجری بنی ہو

کَٹارِیاں چَلْنا

چُھریاں چلنا، برچھیاں چلنا

کَٹارِیاں لَڑنا

گھوڑے کو آڑا ترچھا دوڑا کر وار کرنا ، خنجر بازی کرنا.

کَٹاری کی کوڑی

۔وہ موٹی نوک جو کٹاری کے سرے پر ہوتی ہے۔ ؎ دیکھو کوڑی۔

شُتَر کَٹار

حَکِیم خانی کَٹار

ایک قسم کا کٹار

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹاری کے معانیدیکھیے

کَٹاری

kaTaariiकटारी

اصل: سنسکرت

وزن : 122

جمع: کَٹارِیاں

دیکھیے: کَٹار

موضوعات: موسیقی

کَٹاری کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • ایک چھوٹا خنجر
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kaTaarii

Noun, Feminine, Singular

  • a small dagger

कटारी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • एक छोटा खंजर

کَٹاری کے مترادفات

کَٹاری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone