تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَٹار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹار کے معانیدیکھیے
کَٹار کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث، واحد
- (لباس) سوتی یا ریشمین انگشتیا کور کا بنا ہوا ململ کی قسم کا ساڑھی کے لیے تیار کیا ہوا کپڑا.
- ۔(ھ) خنجر نیمچہ۔ تیز دھار والا۔ خنجر جو چوڑتا ہوتاہے اور جس کو کمر میں باندھتے ہیں۔ (پھونکنا۔ مارنا کے ساتھ) اس منعی میں تذکیر تانیث میں اختلاف ہے۔ ؎ ؎ مذکر۔ ایک درندہ جانور جو نیولے سے مشابہ ہوتا ہے۔
- تیز دھار کا چھوٹا اور دودھارا تکونا خنجر (جسے کمر پر بان٘دھتے ہیں)، شیر کے ناخن کی شکل کی تلوار
- نیولے سے مشابہ ایک درندہ جانور ؛ کٹاس ؛ کھیکھر
- شاہی دور کا ایک خاص ٹھپّے کا روپیہ ، کٹارِ شاہی
شعر
خوں ریز جس قدر ہیں وہ رہتے ہیں سرنگوں
خنجر ہوا کٹار ہوئی یا چھری ہوئی
تھا بد شراب ساقی کتنا کہ رات مے سے
میں نے جو ہاتھ کھینچا ان نے کٹار کھینچا
دل پر ستم ہزار کرے بے وفا کے لب
برچھی کبھی کٹار لگے دل ربا کے لب
English meaning of kaTaar
Noun, Masculine, Feminine, Singular
- a small dagger, poniards, stilettos
- dagger, stiletto, poniard
कटार के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, एकवचन
- कटार
- एक बित्ता लंबा एक प्रकार का दुधारा शस्त्र या हथियार जो छोटी तलवार की तरह होता है, शेर के नाख़ुन की शक्ल की तलवार
- छोटी तलवार; कृपाण; दुधारा हथियार; खंजर।
- नेवले जैसा एक दरिन्दा जानवर , कटास , खीखर
- शाही दौर का एक ख़ास ठप्पे का रुपया, कटार-ए-शाही
کَٹار کے مترادفات
کَٹار کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَٹار)
کَٹار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔