تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹھ حُجَّت" کے متعقلہ نتائج

تاگ

تاگا، دھاگا، ڈورا

تاغ

ایک بڑا درخت، تاخ کا درخت، چنار، انار، تمر ہندی

تاگ توڑ

لیس، بیل، جھالر، باڈر

تاگْڑی

(تاگوں وغیرہ) کا بٹا ہوا ڈورا جو ہندو یا گنوار یا ان کے بچے لنگوٹی اٹکانے کے لیے ناف سے نیچے باندھتے ہیں

تاگ ڈالنا

سینے کے لیے سوئی میں دھاگا پرونا

طاغی

(مالک کا با خدا کا) نا فرمان، سرکش، باغی

تاگے

تاگا کی جمع یا مغیرہ حالت، دھاگا، ڈورا، سوت، تار

ٹانْگ

پاؤں، پیر، پا، لات، ران کی جر سے پانو تک کا حصہ

تانگ

مان٘گ کا تابع، دُھن، خواہش، طلب

تاگَہ

رک : تاگا.

تاگا

دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگی

تاگا (رک) سے منسوب.

طاغِیَہ

بجلی کا کڑکا ؛ عذاب کی چنگھاڑ ؛ بجلی جو گرتی ہے.

تاگْنا

رک ؛ تاگا ڈالنا ، گوتھنا ، کچی سلائی کرنا.

تاگْرا

سان٘پ کی ایک قسم.

طاغُوتی

شیطان سے منسوب، باطل پرست، (احکامِ خدا اور رسولؐ سے) سرکشی کرنے والا، شیطان

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

تاغِیر

رک : تغئیر ، تبدیل ۔

تاگا نُما

thin like thread, thread-like

تاغْلا لَپَٹ

رک : تاگلا لپیٹ.

تاگا لینا

غور اور توجہ سے دیکھنا، چھان بین کرنا، نشیب و فراز سمجھ کر کام کرنا

طاغُوتی ذِہْن

شیطانی ذہن، برے خیالات رکھنے والا دماغ، شرارت پسند ذہن، شرانگیز ذہن

طاغُوتی طاقَت

شیطانی طاقت

تاگا بورنا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

تاگْلا لَپیٹ

(زر بافی) تیکھی لپیٹ ، تھاڑی پر ریشم کے تار کی لپیٹ کو ایک دوسرے پر اوپر تلے رچھا لپیٹنا .

تاگا باندْھنا

(کسی چیز سے) تاگے میں گرہ ڈال کر منسلک کردینا

تاگا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں تاگا پِرونا

طاغُوتی قُوَّت

شیطانی طاقت

تاگا پرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

تاگے ڈالْنا

تاگا ڈالنا کی جمع

تاگْڑی بَنْدْھوا دینا

to bankrupt someone

تاگا پِرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

تاگے میں پُورْنا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا

تاگے میں پِرونا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا

تیغا

رک : تیغہ.

ٹانگیں

ٹانگ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹانگوں

ٹانگ کی جمع تراکیب میں مستعمل

ٹینگی

چھیڑ چھاڑ ، مذاق ، مضحکہ

تَنگ

(زمان یا مکان کے لیے) تھوڑا، مختصر، چوڑائی یا قطر میں کم، چھوٹا جو فراخ نہ ہو، کم چوڑا

تیغ

تلوار، شمشیر

تیگ

رک ، تیغ ، تلوار.

ٹانگ اَڑا دینا

پاؤں پھنسانا

ٹانْگ پَکَڑ کَر لائے ، دُم پَکَڑ کَر نِکال دِیا

سخت بے عزتی کی

ٹانگ اَڑانا

پاؤں پھنسانا، مزاحم ہونا، دخل دینا، بیچ میں بولنا

ٹانگ اُڑانا

(پہلوانوں کی اصطلاح) ٹانگ اُٹھا کر چِت کردینا

ٹانْگ ٹانْگ بَھر کی لَڑکی اَور گَز بَھر کی زَبان

ایسی لڑکی کے بارے میں کہتے ہیں جو زبان دراز ہو

ٹانْگ لَنگْڑی ہونا

اپاہج ہونا، مجبور یا ناکارہ ہونا.

ٹانْگ اُٹھے نا، چڑھا چاہے ہاتھی

اپنی طاقت سے بڑھ کر کام کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں

ٹانْگ اُٹھے نا، چڑھا چاہے ہاتھی پَرْ

اپنی طاقت سے بڑھ کر کام کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں

ٹانْگ بَاندھنا

(ذمہ داری سونپ کر)پابند کردینا؛ شادی کردینا.

ٹانْگ سے ٹانْگ بانْدھ کَر بِٹھانا

اپنے پاس سے سرکنے نہ دینا، پہلو میں بٹھانا

ٹانْگ توڑ کے بَیْٹھنا

۔(عم) جم کے بیٹھنا۔ لڑکی پڑھتی کیا مکتب میں بٹھادیا ہے کہ ٹانگ توڑکر بیٹھنے کی عادی ہو قلانچیں نہ مارتی پھرے۔

ٹانْگ توڑ کے رَہنا

جم کے بیٹھنا.

ٹانْگ پر بانْدھنا

اڑنگا لگانا.

ٹانْگ دَینا

عشق سے ہم بغل ہونا، صحبت کرانا، اغلام کرانا

ٹانگ دَبنا

۔ٹانگ پھنسنا۔

ٹانگ آن

جہاز کی رسی بنانے کے لیے کام آنے والے پتوں کے ایک درخت کا نام ، لاط: Aren gapacharifera

ٹانْگ بَل

(پہلوانی) ٹانگ کا زور، کُشتی کا ایک دانو جس میں حریف کو ٹانگ کے ذریعے چت کردیتے ہیں، رک : ٹانگ اُڑانا

ٹانْگ کان

ساحل مغربی کے سدا بہار درختوں کی ایک جنس.

ٹانگ پَھنسنا

ٹانگ پھنسانا کا لازم، کسی کام میں حصہ لینے پر مجبور ہوجانا، بادل ناخواستہ کسی بات کی پابند ہونا، تعلق ہونا، شرکت ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹھ حُجَّت کے معانیدیکھیے

کَٹھ حُجَّت

kaTh-hujjatकठ-हुज्जत

وزن : 222

  • Roman
  • Urdu

کَٹھ حُجَّت کے اردو معانی

صفت

  • خواہ مخواہ حجّت کرنے والا، غلط بات پر اڑنے والا

Urdu meaning of kaTh-hujjat

  • Roman
  • Urdu

  • KhvaahmaKhvaah hujjat karne vaala, Galat baat par u.Dne vaala

English meaning of kaTh-hujjat

Adjective

  • disputatious, finicky

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تاگ

تاگا، دھاگا، ڈورا

تاغ

ایک بڑا درخت، تاخ کا درخت، چنار، انار، تمر ہندی

تاگ توڑ

لیس، بیل، جھالر، باڈر

تاگْڑی

(تاگوں وغیرہ) کا بٹا ہوا ڈورا جو ہندو یا گنوار یا ان کے بچے لنگوٹی اٹکانے کے لیے ناف سے نیچے باندھتے ہیں

تاگ ڈالنا

سینے کے لیے سوئی میں دھاگا پرونا

طاغی

(مالک کا با خدا کا) نا فرمان، سرکش، باغی

تاگے

تاگا کی جمع یا مغیرہ حالت، دھاگا، ڈورا، سوت، تار

ٹانْگ

پاؤں، پیر، پا، لات، ران کی جر سے پانو تک کا حصہ

تانگ

مان٘گ کا تابع، دُھن، خواہش، طلب

تاگَہ

رک : تاگا.

تاگا

دھاگا، ڈورا، سوت، تار

تاگی

تاگا (رک) سے منسوب.

طاغِیَہ

بجلی کا کڑکا ؛ عذاب کی چنگھاڑ ؛ بجلی جو گرتی ہے.

تاگْنا

رک ؛ تاگا ڈالنا ، گوتھنا ، کچی سلائی کرنا.

تاگْرا

سان٘پ کی ایک قسم.

طاغُوتی

شیطان سے منسوب، باطل پرست، (احکامِ خدا اور رسولؐ سے) سرکشی کرنے والا، شیطان

طاغُوت

گمراہ، سرکش، شیطان (جو خدا سے منحرف ہو اور گمراہ کرے)

تاغِیر

رک : تغئیر ، تبدیل ۔

تاگا نُما

thin like thread, thread-like

تاغْلا لَپَٹ

رک : تاگلا لپیٹ.

تاگا لینا

غور اور توجہ سے دیکھنا، چھان بین کرنا، نشیب و فراز سمجھ کر کام کرنا

طاغُوتی ذِہْن

شیطانی ذہن، برے خیالات رکھنے والا دماغ، شرارت پسند ذہن، شرانگیز ذہن

طاغُوتی طاقَت

شیطانی طاقت

تاگا بورنا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

تاگْلا لَپیٹ

(زر بافی) تیکھی لپیٹ ، تھاڑی پر ریشم کے تار کی لپیٹ کو ایک دوسرے پر اوپر تلے رچھا لپیٹنا .

تاگا باندْھنا

(کسی چیز سے) تاگے میں گرہ ڈال کر منسلک کردینا

تاگا ڈالنا

سینے کے لئے سوئی میں تاگا پِرونا

طاغُوتی قُوَّت

شیطانی طاقت

تاگا پرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

تاگے ڈالْنا

تاگا ڈالنا کی جمع

تاگْڑی بَنْدْھوا دینا

to bankrupt someone

تاگا پِرونا

سوئی کے چھید میں سے تاگا نکالنا

تاگے میں پُورْنا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا

تاگے میں پِرونا

(مجازاً) باریک بینی یا غور و فکر سے کام کرنا

تیغا

رک : تیغہ.

ٹانگیں

ٹانگ (رک) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

ٹانگوں

ٹانگ کی جمع تراکیب میں مستعمل

ٹینگی

چھیڑ چھاڑ ، مذاق ، مضحکہ

تَنگ

(زمان یا مکان کے لیے) تھوڑا، مختصر، چوڑائی یا قطر میں کم، چھوٹا جو فراخ نہ ہو، کم چوڑا

تیغ

تلوار، شمشیر

تیگ

رک ، تیغ ، تلوار.

ٹانگ اَڑا دینا

پاؤں پھنسانا

ٹانْگ پَکَڑ کَر لائے ، دُم پَکَڑ کَر نِکال دِیا

سخت بے عزتی کی

ٹانگ اَڑانا

پاؤں پھنسانا، مزاحم ہونا، دخل دینا، بیچ میں بولنا

ٹانگ اُڑانا

(پہلوانوں کی اصطلاح) ٹانگ اُٹھا کر چِت کردینا

ٹانْگ ٹانْگ بَھر کی لَڑکی اَور گَز بَھر کی زَبان

ایسی لڑکی کے بارے میں کہتے ہیں جو زبان دراز ہو

ٹانْگ لَنگْڑی ہونا

اپاہج ہونا، مجبور یا ناکارہ ہونا.

ٹانْگ اُٹھے نا، چڑھا چاہے ہاتھی

اپنی طاقت سے بڑھ کر کام کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں

ٹانْگ اُٹھے نا، چڑھا چاہے ہاتھی پَرْ

اپنی طاقت سے بڑھ کر کام کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں

ٹانْگ بَاندھنا

(ذمہ داری سونپ کر)پابند کردینا؛ شادی کردینا.

ٹانْگ سے ٹانْگ بانْدھ کَر بِٹھانا

اپنے پاس سے سرکنے نہ دینا، پہلو میں بٹھانا

ٹانْگ توڑ کے بَیْٹھنا

۔(عم) جم کے بیٹھنا۔ لڑکی پڑھتی کیا مکتب میں بٹھادیا ہے کہ ٹانگ توڑکر بیٹھنے کی عادی ہو قلانچیں نہ مارتی پھرے۔

ٹانْگ توڑ کے رَہنا

جم کے بیٹھنا.

ٹانْگ پر بانْدھنا

اڑنگا لگانا.

ٹانْگ دَینا

عشق سے ہم بغل ہونا، صحبت کرانا، اغلام کرانا

ٹانگ دَبنا

۔ٹانگ پھنسنا۔

ٹانگ آن

جہاز کی رسی بنانے کے لیے کام آنے والے پتوں کے ایک درخت کا نام ، لاط: Aren gapacharifera

ٹانْگ بَل

(پہلوانی) ٹانگ کا زور، کُشتی کا ایک دانو جس میں حریف کو ٹانگ کے ذریعے چت کردیتے ہیں، رک : ٹانگ اُڑانا

ٹانْگ کان

ساحل مغربی کے سدا بہار درختوں کی ایک جنس.

ٹانگ پَھنسنا

ٹانگ پھنسانا کا لازم، کسی کام میں حصہ لینے پر مجبور ہوجانا، بادل ناخواستہ کسی بات کی پابند ہونا، تعلق ہونا، شرکت ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹھ حُجَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹھ حُجَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone