تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تیغ" کے متعقلہ نتائج

تیغ

تلوار، شمشیر

تیغ چَلْنا

رک : تلوار چلنا.

تیغ پَڑْنا

رک: تلوار پڑنا، تلوار کا زخم لگنا.

تیغ عِشْق

محبت کی شمشیر

تیغ زَنی

تلوار چلانا، شمشیر زنی

تیغ سِپَر ہونا

تلوار کا شکار ہونا ، (مجازاً) ختم ہو جانا.

تیغ بَیٹْھنا

تلوار کا جسم میں اتر جانا.

تیغ سَہْنا

(لفظاً) تلوار کھانا ، تلوار کا وار برداشت کرنا ، (مجازاً) محبوب کے نخرے برداشت کرنا.

تیغ گَر

رک : تیغ ساز.

تیغ راں

سپاہی، جنگجو، تیغ زن، تلوار چلانے والا

تیغ مارنا

حملہ کرنا.

تیغ بَہْنا

تیغ چلنا ، تلواروں سے لڑائی ہونا.

تیغ سِتَم

۔(ف) ظلم وستم کا رواج۔

تیغ بَنْد

تلوار بان٘دھنے والا ، مسلح سپاہی ؛ بہادر ، جری.

تیغ چھوڑْنا

رک : تلوار چھوڑنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں تیغ کے معانیدیکھیے

تیغ

teG•तेग़

اصل: فارسی

وزن : 21

موضوعات: تصوف تلوار

وضاحتی تصویر

مزید تصویریں اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

تیغ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تلوار، شمشیر

    مثال • سہراب نے رستم پر تیغ کا زبردست وار کیا اور رستم وہیں فوراً ڈھیر ہو گیا

  • (مجازاً) کاٹ کرنے والی کوئی شے
  • گنڈاسے کا دھار دار آہنی حصہ
  • ہنسیا
  • مچھلی کی کھال چھیلنے اور کاٹنے کا کسی قدر خمیدہ تیز دھار والا اوزار
  • رندے کا اوپر نکلا ہوا حصہ
  • (تصوف) اس سے مراد صفت جلالی ہے

شعر

Urdu meaning of teG

  • Roman
  • Urdu

  • talvaar, shamshiir
  • (majaazan) kaaT karnevaalii ko.ii shaiy
  • ganDaase ka dhaaradaar aahanii hissaa
  • hansiyaa
  • machhlii kii khaal chhiilne aur kaaTne ka kisii qadar Khamiidaa tez dhaar vaala auzaar
  • rinde ka u.upar nikla hu.a hissaa
  • (tasavvuf) is se muraad sifat jalaalii hai

English meaning of teG

Noun, Feminine

  • sword, foil, scimitar, épée, dagger

    Example • Sohrab ne rustam par tegh ka zabardast waar kiya aur rustam vahin fauran dher ho gaya

  • (Metaphorically) anything which cuts
  • sharp part of pole-axe
  • cutlass, sickle
  • (Carpenter) the sharp part of plane

तेग़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • तलवार, शमशीर अर्थात खड्ग

    उदाहरण • सोहराब ने रुस्तम पर तेग़ का ज़बरदस्त वार किया और रुस्तम वहीं फ़ौरन ढेर हो गया

  • (लाक्षणिक) काट करने वाली कोई चीज़
  • गंडासे का धारदार लोहे का भाग
  • हंसिया
  • मछली की खाल छीलने और काटने का कुछ टेढ़ा तेज़ धार वाला हथियार
  • रंदे का ऊपर निकला हुआ हिस्सा
  • (सूफ़ीवाद) इससे तात्पर्य सिफ़त-ए-जलाली है

    विशेष • सिफ़ात-ए-जलाली= वे गुण जिनका संबंध क्रोध, महानता और विशाल होने के भाव से है

تیغ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تیغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

تیغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone