تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَٹِّی کرنا" کے متعقلہ نتائج

کَٹِّی کرنا

یاری کُٹ کرنا، دوستی القط کرنا، سررشتہ اخلاص کو توڑنا، سانی کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، خوب مارنا پیٹنا

جَلی کَٹی کَرْنا

رک : جلی کٹی پہ آنا۔

دَھم کُٹی کَرْنا

مارنا پیٹنا ، درگت بنانا .

دَھن کُٹّی کَرنا

بہت مارنا، دھنائی کرنا

کَٹا کَرنا

۔قتل عام کرنا۔ ؎

کَٹ کرنا

۔۱۔دانتوں سے ڈور کاٹنا۔ ۲۔ناخن سے دانت بجانا ۳۔دوستی ترک کرنا۔ بچے ناخن سے دانت بجا کر قطع دوستی کا اشارہ کرتے ہیں۔ ؎

کَٹی اُنگْلی پَر پیشاب نَہ کَرْنا

مصیبت اور پریشانی میں خفیف ہمدردی بھی نہ کرنا.

ناک کَٹی بازار میں میرے گَھر خَبَر نَہ کَرنا

مشہور بات کو چھپانا ، اپنی رسوائی اور بدنامی پر پردہ ڈالنے کی بے سود کوشش کرنا

کَہی کَرنا

رک : "کہا کرنا" جو کہا وہ کر ک ےدکھاتا ، اپنی کہی کرنا ، کہنے پر چلنا ، مرضی پر عمل کرنا ، بات کا پکا ہونا ، قول و فعل میں یکسانیت ہونا ، دوسرے کی بات نہ ماننا اور اپنی سی کرنا.

کھوٹا کَرْنا

بنی بات کا بگاڑنا، کام بگاڑنا، حارج ہونا، رکاوٹ ڈالنا

کھوٹی کَرْنا

کھوٹ ملانا، چاشنی دینا، ملونی ملانا

کاٹ کَرْنا

۱. کاٹنا ، تراشنا ۔

کوٹھی کَرْنا

صرافی یا ساہوکاری کی دکان کھولنا ، ہنڈی کا بیوپار شروع کرنا ، کارخانہ جاری کرنا ، سودا گری کی بڑی دکان کرنا ، بینک گھر کھولنا .

کاٹھا کَرنا

(کُشتی) کاٹھا کا دان٘و لگانا ، کاٹھا کا پیچ ڈالنا ، حریف کو گرا کے اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنا پھر پلٹا کھا کر چت کرنا .

کُھٹائی کَرنا

بُرائی کرنا ، بدی کرنا ، نٹ کھٹی کرنا ، دغا کرنا ، فریب دینا ، دھوکا دینا ، عیب لانا ، کھوڑ دلانا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَٹِّی کرنا کے معانیدیکھیے

کَٹِّی کرنا

kaTTii karnaa•कट्टी करना

مادہ: کَٹی

  • Roman
  • Urdu

کَٹِّی کرنا کے اردو معانی

  • یاری کُٹ کرنا، دوستی القط کرنا، سررشتہ اخلاص کو توڑنا، سانی کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، خوب مارنا پیٹنا

Urdu meaning of kaTTii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • yaarii kaT karnaa, dostii alqat karnaa, sar rishta iKhlaas ko to.Dnaa, saanii karnaa, Tuk.De Tuk.De karnaa, Khuub maarana piiTnaa

English meaning of kaTTii karnaa

  • break off relations or friendship, cut into small pieces

कट्टी करना के हिंदी अर्थ

  • रिश्ते या दोस्ती को तोड़ना, टुकड़े टुकड़े करना, छोटे छोटे टुकड़ों में काटना, सानी करना, ख़ूब मारना पीटना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَٹِّی کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَٹِّی کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone