تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوٹی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کھوٹی کَرْنا

کھوٹ ملانا، چاشنی دینا، ملونی ملانا

باٹ کھوٹی کَرْنا

راہ کھوٹی کرنا

راہ کھوٹی کَرْنا

راستہ چلنے میں دیر کرنا ، راستے میں روکنا ، راستہ میں خرابی پیدا کرنا ، رکاوٹ ڈالنا.

سِمْت کھوٹی کَرْنا

راستے میں روکنا ، کام میں رکاوٹ ڈالنا ، خلل انداز ہونا.

مَنزِل کھوٹی کَرنا

چلنے میں دیر کرنا، دیر سے چلنا یا راستے میں رُکنا، جس سے بروقت پڑاؤ پر نہ پہنچ سکیں

کھوٹا کَرْنا

بنی بات کا بگاڑنا، کام بگاڑنا، حارج ہونا، رکاوٹ ڈالنا

کھوٹ کَرْنا

بُرائی کرنا، بدی کرنا، دوسرے کو نقصان یا ضرر پہنچانا، قصور کرنا

کوٹھی کَرْنا

صرافی یا ساہوکاری کی دکان کھولنا ، ہنڈی کا بیوپار شروع کرنا ، کارخانہ جاری کرنا ، سودا گری کی بڑی دکان کرنا ، بینک گھر کھولنا .

راسْتَہ کھوٹا کَرْنا

روڑا اٹکانا ، راہ میں حائل ہونا ، تاخیر یا رکاوٹ پیدا کرنا ، مزاحم ہونا ، راستہ روک کر کھڑے ہو جانا .

کَٹا کَرنا

۔قتل عام کرنا۔ ؎

کھوٹی کَہْنا

کسی کے حق میں برا کہنا، کسی کے برخلاف کہنا، چغلی کھانا

کَٹِّی کرنا

یاری کُٹ کرنا، دوستی القط کرنا، سررشتہ اخلاص کو توڑنا، سانی کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، خوب مارنا پیٹنا

کَٹ کرنا

۔۱۔دانتوں سے ڈور کاٹنا۔ ۲۔ناخن سے دانت بجانا ۳۔دوستی ترک کرنا۔ بچے ناخن سے دانت بجا کر قطع دوستی کا اشارہ کرتے ہیں۔ ؎

کاٹ کَرْنا

۱. کاٹنا ، تراشنا ۔

وَقت کھوٹا کَرنا

وقت ضائع کرنا، وقت کھونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوٹی کَرْنا کے معانیدیکھیے

کھوٹی کَرْنا

khoTii karnaa•खोटी करना

محاورہ

مادہ: کھوٹی

  • Roman
  • Urdu

کھوٹی کَرْنا کے اردو معانی

  • کھوٹ ملانا، چاشنی دینا، ملونی ملانا
  • بدی کرنا، برائی کرنا، اچھا نہ کرنا
  • (راہ یا منزل وغیرہ کے ساتھ) روکنا، حارج ہونا، دیر کرانا
  • راہ کھوٹی کرنا، بوہنی کھوٹی کرنا، ضرر یا نقصان پہنچانا، بد دیانتی کرنا

Urdu meaning of khoTii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khoT milaana, chaashnii denaa, maluunii milaana
  • badii karnaa, buraa.ii karnaa, achchhaa na karnaa
  • (raah ya manzil vaGaira ke saath) roknaa, haarij honaa, der karaana
  • raah khoTii karnaa, bohnii khoTii karnaa, zarar ya nuqsaan pahunchaanaa, badadiyaantii karnaa

English meaning of khoTii karnaa

  • to cause to waste (time), create problems

खोटी करना के हिंदी अर्थ

  • खोट मिलाना चाशनी देना, केवाम बनान, मिलौनी मिलाना
  • बदी करना, बुराई करना, अच्छा न करना
  • (रास्ता या गंयव्य आदि के साथ) रोकना, रूकावट होना, देर कराना
  • राह खोटी करना, बोहनी खोटी करना, हानि या नुक़्सान पहुँचाना, कपट करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوٹی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوٹی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone