تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کوٹھی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کوٹھی کَرْنا

صرافی یا ساہوکاری کی دکان کھولنا ، ہنڈی کا بیوپار شروع کرنا ، کارخانہ جاری کرنا ، سودا گری کی بڑی دکان کرنا ، بینک گھر کھولنا .

اِس کوٹھی کے دھان اُس کوٹھی میں کَرْنا

بے سود کام کرنا، وقت گزاری کرنا

کھوٹی کَرْنا

کھوٹ ملانا، چاشنی دینا، ملونی ملانا

کاٹھا کَرنا

(کُشتی) کاٹھا کا دان٘و لگانا ، کاٹھا کا پیچ ڈالنا ، حریف کو گرا کے اس کے ہاتھ کو رانوں کے اندر دبا کر بیٹھنا پھر پلٹا کھا کر چت کرنا .

کاٹھی خالی کَرْنا

گھوڑے کی سواری کا ایک فن ہے ، زین کو خالی چھوڑ کے ایک طرف کی رکاب پر آجاتے ہیں تا کہ حریف کا حربہ خالی جائے

کَفَن کاٹھی کَرْنا

مُردے کا کفن دفن کرنا، تجہیز و تکفین کرنا، کفنانا دفنانا، (ہندو) (تحقیر سے) مردے کی تجہیز وتکفین کرنا

کُوڑھی کرنا

ڈھیر لگانا

کَٹا کَرنا

۔قتل عام کرنا۔ ؎

کَٹِّی کرنا

یاری کُٹ کرنا، دوستی القط کرنا، سررشتہ اخلاص کو توڑنا، سانی کرنا، ٹکڑے ٹکڑے کرنا، خوب مارنا پیٹنا

کَٹ کرنا

۔۱۔دانتوں سے ڈور کاٹنا۔ ۲۔ناخن سے دانت بجانا ۳۔دوستی ترک کرنا۔ بچے ناخن سے دانت بجا کر قطع دوستی کا اشارہ کرتے ہیں۔ ؎

کھوٹا کَرْنا

بنی بات کا بگاڑنا، کام بگاڑنا، حارج ہونا، رکاوٹ ڈالنا

کاٹ کَرْنا

۱. کاٹنا ، تراشنا ۔

باٹ کھوٹی کَرْنا

راہ کھوٹی کرنا

راہ کھوٹی کَرْنا

راستہ چلنے میں دیر کرنا ، راستے میں روکنا ، راستہ میں خرابی پیدا کرنا ، رکاوٹ ڈالنا.

کوسا کاٹی کَرْنا

کوسنا پیٹنا ، برا بھلا کہنا ، سراپ دینا ، بددعا کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کوٹھی کَرْنا کے معانیدیکھیے

کوٹھی کَرْنا

koThii karnaa•कोठी करना

محاورہ

مادہ: کوٹھی

  • Roman
  • Urdu

کوٹھی کَرْنا کے اردو معانی

  • صرافی یا ساہوکاری کی دکان کھولنا ، ہنڈی کا بیوپار شروع کرنا ، کارخانہ جاری کرنا ، سودا گری کی بڑی دکان کرنا ، بینک گھر کھولنا .

Urdu meaning of koThii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • sar iphphii ya saahuukaarii kii dukaan kholana, hunDii ka vypaar shuruu karnaa, kaarKhaanaa jaarii karnaa, saudaagarii kii ba.Dii dukaan karnaa, baink ghar kholana

English meaning of koThii karnaa

  • open a bank or factory or business firm
  • to set up or start a factory or a mercantile business, to open a bank

कोठी करना के हिंदी अर्थ

  • सराफ़ी या साहूकारी की दुकान खोलना, हण्डी का व्यपार शुरू करना, कारख़ाना जारी करना, सौदागरी की बड़ी दुकान करना, बैंक घर खोलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کوٹھی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کوٹھی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone