تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَواب" کے متعقلہ نتائج

کَواب

اصل لفظ کباب ہے، گوشت کے پارچے یا قیمہ کے گولے، ٹکیاں جنھیں مرچ مسالے کے ساتھ سیخ پر لگا کر یا توے میں رکھ کر سینک لیتے ہیں یا تل لیتے ہیں۔ سیخ کباب، گولہ کباب، کوفتہ اور شامی کباب مشہور ہیں

کَوابی

رک : کبابی

کَوابَن

رک : کبابن

دیگ کا کَواب

(طباخی) ہنڈیا میں بطور سالن پکایا ہوا کواب جو سیخ پر بُھوننے کے بجائے خاص طور سے دیگچی میں بُھون کر تیّار کیا جاتا ہے اور یہی اس کی وجہ تسمیہ ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَواب کے معانیدیکھیے

کَواب

kavaabकवाब

اصل: فارسی

وزن : 121

موضوعات: عوامی

کَواب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(عو۔ مذکر۔ کباب۔
  • اصل لفظ کباب ہے، گوشت کے پارچے یا قیمہ کے گولے، ٹکیاں جنھیں مرچ مسالے کے ساتھ سیخ پر لگا کر یا توے میں رکھ کر سینک لیتے ہیں یا تل لیتے ہیں۔ سیخ کباب، گولہ کباب، کوفتہ اور شامی کباب مشہور ہیں
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kavaab

Noun, Masculine

  • Kebabs are various cooked meat dishes, with their origins in Middle Eastern cuisine. Many variants are popular around the world

कवाब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कबाब एक भारतीय व्यंजन है। यह प्रायः मांसाहारी होता है जैसे गलौटी कबाब, किंतु कुछ लोग शाकाहारी भी बनाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَواب)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَواب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words