تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کین٘چُلی کا لَچْکا" کے متعقلہ نتائج

کینچُلی

وہ سفید جالی نما شفّاف جھلّی یا پوست جو سانپ کی جلد پر ہوتی ہے اور ہر سال اپنے آپ اتر جاتی ہے، کینچل چولا، مصنوعی خول

کینچُلی چھوڑنا

پرانی جلد یا جھلی اتارنا یا جھارنا (سانپ وغیرہ کا

کینچُلی جھاڑنا

کینچلی چھوڑنا

کین٘چُلی بَدَلْنا

سانپ اور بعض دیگر حشرات کا پُرانا پوست چھوڑ کر نیا پوست لانا

کینچُلی ڈالنا

سان٘پ کا کین٘چلی جھاڑنا یا گرانا، سانپ کا اپنے جسم سے پوست دور کرنا

کین٘چُلی اُتَرْنا

کین٘چلی اُتارنا کا لازم، کھال اُترنا، جھلّی اترنا

کین٘چُلی اُتارْنا

پرانی جھلّی یا کھال جھاڑنا

کین٘چُلی کا لَچْکا

ایک وضع کا لچکا کہ جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سان٘پ کی کین٘چلی کی مانند لمبا ہو جاتا ہے

کین٘چُلی میں آنا

سانپ کا نئی کینچلی بدلنے کو ہونا، مراد کینچلی کے جسم پر سے اترنے کا زمانہ آتا ہے تو سانپ کینچلی میں پھرتا ہے تو نہایت بد روپ اور سست ہوجاتا ہے، بلکہ اسے نظر بھی کم آنے لگتاہے کیونکہ جھِلّی پھول کر اس کی آنکھوں کو دھندلا کردیتی ہے

کین٘چُلی سی اُتَر جانا

کسی پوشاک کا ڈھیلا ہونے کی وجہ سے آسانی سے اتر جانا

کینچُلی بَھرنا

۔مردار کینچلی کے جسم پر سے اُترنے کا زمانہ آنا۔ (سانپ کے لئے مستعمل ہے۔)

کانچْلی

ان٘گیا .

کُونچْلی

نوک دار دان٘ت، جو اگلے دان٘توں سے متصل دونوں جانب ہوتے ہیں، کچلیاں، کُچلی

سانپ کی کینچلی

سانپ کی کھال کا پوست کہ جاڑے کے دِنوں میں سانپ کے بدن سے اتر جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کین٘چُلی کا لَچْکا کے معانیدیکھیے

کین٘چُلی کا لَچْکا

kenchulii kaa lachkaaकेंचुली का लचका

اصل: ہندی

کین٘چُلی کا لَچْکا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک وضع کا لچکا کہ جب اسے کھین٘چتے ہیں تو سان٘پ کی کین٘چلی کی مانند لمبا ہو جاتا ہے
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of kenchulii kaa lachkaa

Noun, Masculine

  • a kind of flex that when it is pulled, it becomes long like a snake's slough

केंचुली का लचका के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का लचका कि जब उसे खींचते हैं तो साँप की केंचुली की भाँति लंबा हो जाता है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کین٘چُلی کا لَچْکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کین٘چُلی کا لَچْکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone