تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھاج اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

کھاج اُٹْھنا

کھجلی کا زور کونا ؛ (مجازاً) کسی شرارت یا برائی کا خیال پیدا ہونا ؛ چُلبلاہٹ پیدا ہونا ، شرارت سوجھنا.

کَہہ اُٹْھنا

بے سوچے سمجھے کچھ کہہ دینا، بے اختیار کہہ دینا

بات کَہہ اُٹْھنا

بے سوچے سمجھے یکایک کچھ کہہ دینا

مُنہ سے کَہہ اُٹھنا

۔ زبان سے کوئی بے موقع بات بے اختیاری میں نکل پڑنا کی جگہ۔ ؎

ہَنستے ہَنستے کَہہ اُٹھنا

مذاق مذاق میں سب کچھ سنا دینا ، بڑی سے بڑی بات مذاق میں کہہ دینا ۔

سَر اُٹھا کَر چَلا اَور ٹھوکَر کھا کَر گِرا

تکبُّر سے ذِلّت اور رُسوائی ہوتی ہے.

کھال اُڑانا

۔ایسی چیز سے مارنا کہ کھال اڑجائے۔

کاہِش اُٹھانا

۔تکلیف برداشت کرنا۔ ؎

جو سَر اُٹھا کَر چَلے گا ٹھوکَر کَھائے گا

مغرور کو ہمیشہ ذلت نصیب ہوتی ہے

کھال اُڑْنا

کھال اُڑا دینا (رک) کا لازم.

کھال اُتارْنا

کینچلی بدلنا، بعض جانوروں کا ناقص پوست کو دور کرنا

کھاٹ سے اُتارْنا

lay (a dying person) on ground from his/ her bed in Hindus

لوہے کی کھاٹ اتارنا

قتل کرنا، جان سے مارنا

بال کی کھال اُتارنا

ہندی کی چندی کرنا، دقت نظر سے تحقیقات اور چھان بین کرنا، موشگافی سے کام لینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھاج اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

کھاج اُٹْھنا

khaaj uThnaa•खाज उठना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کھاج اُٹْھنا کے اردو معانی

  • کھجلی کا زور کونا ؛ (مجازاً) کسی شرارت یا برائی کا خیال پیدا ہونا ؛ چُلبلاہٹ پیدا ہونا ، شرارت سوجھنا.

Urdu meaning of khaaj uThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • khujlii ka zor kona ; (majaazan) kisii sharaarat ya buraa.ii ka Khyaal paida honaa ; chulablaahaT paida honaa, sharaarat suujhnaa

English meaning of khaaj uThnaa

  • the itch to break out, to have the itch

खाज उठना के हिंदी अर्थ

  • खुजली का ज़ोर करना, (लाक्षणिक) किसी शरारत या बुराई का ख़्याल पैदा होना, शरारत सूझना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھاج اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھاج اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone