تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاکَہ نِگار" کے متعقلہ نتائج

نِگار

رک : پرچہ نویس.

نِگاراں

خوبصورت لوگ، حسین لوگ

نِگارِیْں

جس پر بہت سے نقش و نگار اور گل بوٹے بنے ہوں، حسین، خوبصورت

نِگار بَند

سنوارنے والا، سجانے والا، مشاطہ

نِگار دِیدَہ

حنا آلود ، مہندی لگا ہوا

نِگار آلُود

خوبصورت ؛ مرصع ؛ آراستہ ۔

نِگار آرا

سجایا ہوا ، آراستہ ۔

نِگار بَندی

حنا بندی، مہندی لگانا، مہندی سے نقش بنانا

نِگار گَری

تزئین ، آرائش ، سجاوٹ ۔

نِگار آلودہ

خوبصورت، مرصع، آراستہ، نگار آلود

نِگار آرائی

نگار آرا (رک)کا کام ، سجاوٹ ، رونق افروزی ؛ بننا سنورنا ، آراستہ ہونا ،بننے سنورنے کا عمل ۔

نِگار خانَہ

وہ مکان جو مختلف قسم کی تصویروں سے سجایا ہوا ہو یا جس میں مختلف قسم کی تصویریں بنی ہوئی ہوں، تصویر خانہ، تصویرگھر

نِگار سُخَن

آراستہ شاعری ، کلام دلکش.

نِگار خاطِر

دل کا نقش یا اثر

نِگار شَب

خوبصورت اور حسین رات

نِگار کَرنا

نقش بنانا ، سجانا ۔

نِگار وَطَن

حسین وطن

نِگارے

رک : نگار ؛ ایک نگار ، ایک محبوب ، ایک حسین ، کوئی حسین ، کوئی محبوب ۔

نگار خانۂ حسن و ادا

نِگَار زِیست

زندگی کی خوبصورتی، زندگی کا حسن

نِگار خانَۂ اَرژَنگ

مشہور نقاش مانی کی تصاویر کا نگار خانہ

نِگار خانَۂِ چِین

خوب آراستہ مکان یا بت خانہ، آراستہ بت کدہ یا تصویر خانہ

نِگارا

اے معشوق، اے محبوب، اے حسین شخص

نِگاری

تصویر، مصوری کا نمونہ، زینت، آرائش، زیبائش (ماخوذ : پلیٹس) بطور لاحقہ مستعمل، جیسے : مضمون نگاری

نِگارِ سَحَر

خوبصورت اور حسین صبح

نِگار صُبح

خوبصورت اور اچھی صبح ۔

نِگارِ عالَم

دنیا میں سب سے خوبصورت، بہت خوش وضع، نہایت قبول صورت

نِگاری اَدْن

(پیشہ سلاوٹ وکھٹ بنا) لہریئے دار پڑی ہوئی ادوان جس طرح نقارہ کی تھاپ کی تانی کھنچی ہوئی ہوتی ہے نقارے سے نگاری بن گیا ہے ۔ اس وضع کی ادوان ڈالنے سے جھلنگا جلدی ڈھیلا نہیں ہوا

نِگارنا

سجانا ، سنوارنا ، نقش بنانا ۔

نِگارِ فَریبَندَہ

کوئی حسین شے جو دھوکا دے، فریب دینے والی حسینہ

نِگارِ اَرمَنی

فرہاد کی معشوقہ شیریں مراد ہے

نِگارَندَہ

لکھنے والا، کاتب

نِگارِش

تحریر، لکھا ہوا، نوشت، ترقیم، لکھت

نِگارِینَہ

نگاریں، سجا ہوا، مزین

نِگارَن

سجانے والی ، سنوارنے والی ، مشاطہ ۔

نِگار خانَۂ چِینی

رک : نگار خانہء چین ۔

نِگارشات

تحریرات، لکھی ہوئی چیزیں، تحریریں نیز ادبی تخلیقات، شعر و سخن، ادبی تحریریں

نِگارِشِ قَلب

ایک آلے قلب نگار کی وہ اونچی نیچی لکیریں جو حرکت قلب معلوم کرنے کے لیے کی جانے والی جانچ کے بعد ایک لمبے کاغذ پر نکل آتی ہیں ، قلب کی حرکات کا جائزہ ، کارڈیو گرام (Cardiogram) ۔

نِگارِین

آراستہ، سجایا ہوا، مزین، اسباب آرائش و زیبائش سے درست، بنا سنورا

نِگارِش نامَہ

(احتراما ً) کسی بڑے کا خط ، چٹھی

نِگارِش کَرنا

تحریر کرنا ، لکھنا ، رقم کرنا

نِگارَندَۂِ آنات

لمحات کو ضبطِ تحریر میں لانے والا، حالات کا لکھنے والا

نِگارْشاتِ عالِیَہ

اعلیٰ درجے کی ادبی تحریریں، شاہکار تحریریں، اعلیٰ ادبی تخلیقات

نِگارِستان

جہاں بہت سے خوب صورت نقش یا تصویریں ہوں، وہ جگہ جو نقش و نگار سے آراستہ ہو، سجی ہوئی اور آراستہ جگہ

نِگارِستانِ عالَم

مراد : خوبصورت دنیا ۔

نَگَر

شہر، بلدہ، قصبہ، بڑی بستی، بڑا گانو، بڑی آبادی

نگراں

دیکھنے والا، نگاہبان، پاسبان، محافظ، سرپرست، چانچ پڑتال کرنے والا، منتظر، رستہ دیکھنے والا

نَگاڑا

طبلہ نما ڈھول، نقارہ

نَگاڑَہ

طبلہ نما ڈھول ، نقارہ .

نَگیر

ایک قسم کا پھول ، ایک قسم کا سیدھا سدا بہار پیڑ جو دیکھنے میں خوبصورت ہوتا ہے ، اس کی پتیاں پتلی اور گھنی ہوتی ہیں ، اس میں چار پنکھڑیوں کے بڑے اور سفید پھول گرمی کے موسم میں لگتے ہیں جس کی مہک بہت اچھی ہوتی ہے ، ناگیسئر۔

ناگور

(نباتیات) کثیر تعداد شاخوں کا ایک بڑا درخت، جس کے پتے چوڑے، لمبے اور نوکدار، پھول خوشہ دار اور پھل گول ہوتے ہیں

ناگَر

(دکن) رقبے کی ایک پیمائش کا نام ، ۱۸ بیگھے کے برابر رقبہ ۔

نِگَر

ٹھوس، سخت، بھاری، وزنی

نَگَد

روپیہ اشرفی پرکھنا، روپیہ پیسہ، سیم و زر، سکہ رائج الوقت

نِگد

پڑھنا، زبانی سنانا

nigger

تحقیراً: کالی نسل کا آدمی۔.

nagger

تنگ کرنے والا

نُغَر

ایک چھوٹی چڑیا جس کی چونچ لال ہوتی ہے ۔

نَگارا

نگاڑا، نقارہ

nagged

ٹٹو

اردو، انگلش اور ہندی میں خاکَہ نِگار کے معانیدیکھیے

خاکَہ نِگار

KHaaka-nigaarख़ाका-निगार

اصل: فارسی

وزن : 22121

موضوعات: پیشہ

خاکَہ نِگار کے اردو معانی

صفت

  • مرقع نگار
  • خاکہ لکھنے والا

English meaning of KHaaka-nigaar

Adjective

  • caricaturist, sketch writer

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاکَہ نِگار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاکَہ نِگار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone