تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"نِگَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں نِگَر کے معانیدیکھیے
نِگَر کے اردو معانی
فارسی - اسم، مذکر، لاحقہ
- ٹھوس، سخت، بھاری، وزنی
- کسی کو دیکھنے والا ، نظر رکھنے والا ، بین (کسی اسم کے آخر میں آکر اسم فاعل کے معنی دیتا ہے) ؛ جیسے : دست نگر ، حق نگر ۔
شعر
یہی تو چشم حقیقت نگر کا سرمہ ہے
نزاع کافر و دیں دار دیکھتے جاؤ
نگر سے کیا چاہت کی اٹھے گی سوندھی خوشبو
یہاں تو دل صحرا ہیں یہاں کہاں برسو گے
English meaning of nigar
Persian - Noun, Masculine, Suffix
- ask for
- beholding, seeing
निगर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी - संज्ञा, पुल्लिंग, प्रत्यय
- ताकनेवाला, देखनेवाला, जैसे —‘दस्तनिगर’ दूसरे के हाथ की तरफ़ देखनेवाला, अर्थात् पराश्रय।
संस्कृत - संज्ञा, पुल्लिंग
- निगलने की क्रिया या भाव।
- भोजन।
- निगलना
- भक्षण
نِگَر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (نِگَر)
نِگَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔