تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خانْقاہ" کے متعقلہ نتائج

خانْقاہ

صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، خان گہ، مٹھ، آشرم (خانہ گاہ کا معرب)

خانْقاہی

۱.(i) خانقاہ سے متعلق ، درویشی ، پیری مریدی .

خانْقاہ داری

عبادت خانے کا انتظام .

خانْقاہِیَت

monasticism

خانْقاہی راہِباں

(مسیحیت) کلیسائوں کی خانقاہوں کے متعلقین .

اردو، انگلش اور ہندی میں خانْقاہ کے معانیدیکھیے

خانْقاہ

KHaanqaahख़ानक़ाह

اصل: فارسی

وزن : 2121

موضوعات: اسلام تصوف

  • Roman
  • Urdu

خانْقاہ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، خان گہ، مٹھ، آشرم (خانہ گاہ کا معرب)

    مثال شہزادہ فقیر کی بھیس میں درویش کی خانقاہ میں اس سے ملنے گیا

  • درگاہ
  • کسی عقیدت مند یا دوست کا گھر یا مکتب فکر
  • مسیحی عبادت خانہ سے متعلق راہبوں کا مسکن نیز بودھ مذہب کے ٹوپے
  • شراب خانہ

شعر

English meaning of KHaanqaah

Noun, Feminine

  • a convent, monastery for Sufis, Sufi recluse or dervishes, a religious establishment for holy men, hospice (Arabicized of khana-gah)

    Example Shahzada faqir ki bhes mein darwesh ki khanqah mein usse milne gaya

  • sacred or revered place
  • abode or shrine of a saint, shrine, tomb holding relics
  • abbey, chapel, monastery
  • a tavern, a distillery

ख़ानक़ाह के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुसलमान फकीरों, सूफ़ियों, साधुओं, अथवा धर्म-प्रचारकों एवं धर्मशिक्षकों के ठहरने या रहने का स्थान, आश्रम, मठ (ख़ाना-गाह का अरबीकरण )

    उदाहरण शहज़ादा फ़क़ीर की भेस में दरवेश की ख़ानक़ाह में उससे मिलने गया

  • दरगाह
  • किसी अनुयायी या मित्र का घर या
  • ईसाईयों के उपास्ना स्थल से संबंधित धर्मगुरुओं का निवास स्थान तथा बौद्ध धर्म के टोपे
  • मदिरालय, शराबख़ाना

خانْقاہ کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خانْقاہ

صوفیوں اور درویشوں کی عبادت گاہ، خان گہ، مٹھ، آشرم (خانہ گاہ کا معرب)

خانْقاہی

۱.(i) خانقاہ سے متعلق ، درویشی ، پیری مریدی .

خانْقاہ داری

عبادت خانے کا انتظام .

خانْقاہِیَت

monasticism

خانْقاہی راہِباں

(مسیحیت) کلیسائوں کی خانقاہوں کے متعلقین .

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خانْقاہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خانْقاہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone