تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خانوادہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خانوادہ کے معانیدیکھیے
خانوادہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خاندان، نسب، مشائخ یا درویشوں کا وہ خاندان جس سے ان کو توسّل ہو، فقراء کا سلسلہ
شعر
مجھے مسکن سمجھتے ہیں عجب آسیب ہیں غم کے
میں اک دو سے نمٹ بھی لوں یہ پورا خانوادہ ہے
ایک تتلی جلے پروں والی
بس وہی میرا خانوادہ تھی
وقارؔ اجداد کی تاریخ پڑھ لوں از سر نو
مرتب ہی جب اپنا خانوادہ کر رہا ہوں
English meaning of KHaanvaada
Noun, Masculine
- familial, household, dynasty, lineage, race or tribe, illustrious family
ख़ानवादा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वंश, कुल, ख़ानदान
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خانوادہ)
خانوادہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔