تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خاردار" کے متعقلہ نتائج

خاردار

کانٹوں والا، جس میں کانٹے لگے ہوں

خار دار دَہانَہ

گھوڑے کے من٘ھ میں ڈالنے کی آہنی کڑی جس کے سِروں پر لگام اور مہرے کے تسمے بانْدھنے کو کڑے لگاے ہوتے ہیں ، قائزہ، قزئی.

خار دار چِیونٹی خور

(حیوانیات) وہ حیوانات جن کے جسم پر کان٘ٹے ہوتے ہیں اور چھوٹے چھوٹے رین٘گنے والے کیڑوں کو شکار کر کے کھا جاتے ہیں.

خار دار تار

کنٹیلی تار

خار دار چَرْخ

رک : خاردار لَٹُّو.

خار دار کِرْم خور

(حیوانیات) حشرات کو کھا جانے والے وہ حیوان جن کی جلد پر کانٹے ہوتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں خاردار کے معانیدیکھیے

خاردار

KHaardaarख़ारदार

اصل: فارسی

خاردار کے اردو معانی

صفت

  • کانٹوں والا، جس میں کانٹے لگے ہوں
  • نوکیلا، چبھنے یا چبھانے والا، ایذا پہنچانے والا، دکھ دینے والا
  • مشکل، دشوار، الجھا ہوا، پیچیدہ، تکلیف دہ، ایذا رساں
  • داڑھی والا، وہ لڑکا جس کے داڑھی نکل آئی ہو
  • بپھرا ہوا، خشمگین، ناراض، ذراسی بات پر بگڑ جانے والا

شعر

English meaning of KHaardaar

Adjective

ख़ारदार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काँटों से युक्त
  • काँटेदार; कँटीला।
  • कंटीला, काँटेदार।
  • कांटों वाला, जिस में कांटे लगे हूँ
  • दाढ़ी वाला, वो लड़का जिस के दाढ़ी निकल आई हो
  • नुकीला, चुभने या चुभाने वाला, दुख देने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خاردار)

نام

ای-میل

تبصرہ

خاردار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone