تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"نوکِیلا" کے متعقلہ نتائج

نوکِیلا

۔ (رک : نکیلا) نوک دار ، گاؤدم ، مخروطی ، چونچ دار نیز چبھنے والا

نوکِیلا پَن

نوکیلا ہونے کی حالت، چبھنے کی کیفیت مجازاً: پُرتاثیری، دل میں اُتر جانے کا وصف نوک پلک سے درستی (عموماً شعر، نثر وغیرہ کے لیے مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں نوکِیلا کے معانیدیکھیے

نوکِیلا

nokiilaaनोकीला

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: نُکِیلا

نوکِیلا کے اردو معانی

صفت

  • ۔ (رک : نکیلا) نوک دار ، گاؤدم ، مخروطی ، چونچ دار نیز چبھنے والا
  • ۲ (مجازاً) خوش وضع ، خوش قطع ، خوب طرز ، بانکا ، ترچھا ، طرحدار ، وضعدار ۔
  • ۔ ۳۔ (کنا یۃً) اذیت رساں ، تکلیف دہ ؛ نشتریت والا
  • ۴۔ (مجازاً) طنزیہ ، لعن طعن پر مبنی
  • ۔ ۵۔ (شاعری) پر تاثیر ، چست

English meaning of nokiilaa

Adjective

नोकीला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • काव्य: प्रभावित करने वाला, चुस्त
  • साहित्य: सुशोभित, सुंदर, अलंकृत, अच्छी शैली
  • नोकदार, बांका, तिर्छा, तरहदार, वज़ादार, चोंचदार तथा चुभने वाला

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (نوکِیلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

نوکِیلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words