تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خارِجَہ" کے متعقلہ نتائج

خارِجَہ

باہر کا، خارجی، بیرونی، غیر ملکی امور یا روابط سے متعلق، داخلہ کا نقیض

خارِجَہ پالیسی

کسی ملک کی وہ حکمت عملی جو دوسرے ممالک سے تعلقات کے سلسلے میں اختیار کی جائے

دُوَلِ خارِجَہ

بیرونی ممالک، باہر کے ملک

مُعامَلَہ خارِجَہ

خارج از بحث بات ، غیر متعلق بات

زاوِیَۂ خارِجَہ

وہ زاویہ جو کسی شکل کے ایک خط یا شعاع کو بڑھانے پر باہر کی طرف بنے

تِجارَتِ خارِجَہ

مَحْکَمَۂِ خارِجَہ

اُمُورِ خارِجَہ

زاوِیَۂِ خارِجَہ

وَزِیرِ خارِجَہ

وہ وزیر جو دوسرے ملکوں کے متعلق معاملات کا انتظام کرتا ہے

وِزارَتِ خارِجَہ

پیشَہِ خارِجَہ

بیرونی تجارت، بر آمد

سُفَرائے خارِجَہ

دوسری سلطنتوں کے سفیر

مُعامَلَۂ خارِجَہ

وَزِیرِ اُمُورِ خارِجَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں خارِجَہ کے معانیدیکھیے

خارِجَہ

KHaarijaख़ारिजा

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: معاشیات

اشتقاق: خَرَجَ

خارِجَہ کے اردو معانی

صفت

  • باہر کا، خارجی، بیرونی، غیر ملکی امور یا روابط سے متعلق، داخلہ کا نقیض
  • باہر نکلا ہوا، کسی جسم کی اصل ہیئت سے متجاوز
  • اسکول سے خارج ہونے كا پروانہ
  • (معاشیات) غیر ملکی سکوں میں لین دین، زر مبادلہ میں کاروبار

English meaning of KHaarija

Adjective

ख़ारिजा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पृथक्, अलग, रसीद का दूसरा परत, विदेशी, परराष्ट्रीय, विदेश, बाहरी, बाह्य, खारिज किया या बाहर निकाला हुआ, बाहर निकला हुआ

خارِجَہ کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خارِجَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خارِجَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words