تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھایا" کے متعقلہ نتائج

خایَہ

خُصیہ، فوطہ، عضو تناسل، ذکر، قضیب (گالی کے مفہوم میں بولا جاتا ہے)

کھایا

کھانا کا فعل ماضی یا حالیۂ تمام مرکبات میں مستعمل

کہیا

کہا

کَہِیے

یوں سمجھیے کہ، غنیمت ہے کہ

کَہِئے

مان لیجئے، گویا، ارشاد کیجئے

کھائے

کھانا کا فعلِ مضارع اور ماضی مذکر کی جمع، مرکبات و محاورات میں مستعمل

کھائیں

پیٹ بھرنے کی غرض سے کوئی اشیائے خوردنی کو منہ میں رکھ کر چبانا اور اسے نگل جانا

خایَہ دیس

کُھنبی ، فطر (جو عرف عام میں سان٘پ کی چھتری کے نام سے مشہور ہے نباتات اور غیر نباتات دونوں قسم کی ہوتی ہے مغربی ممالک کی پسندیدہ ترکاری ہے، انڈے سے مشابہ ہوتی ہے) .

خایَہ ریز

خاگینہ

خایَہ سَہْلانا

مالش کرنا، ملنا، جھکنا، دبنا (خوشامد سے)، عاجزی، لجاجت یا تعلق کرنا

خایَہ سَگ

ایک نبات کی جڑ ہے اس کی دو قسمیں ہیں . پودے کی شاخیں ایک بالسشت کے قریب لانبی ہوتی ہیں اور پتے زمین پر بچھے ہوتے ہیں یا زمین کے قریب ہوتے ہیں وضع ان کی زیتون کے پَتوں کی سی ہوتی ہے مگر ان سے نرم اور نازک اور لمبے ہوتے ہیں پھول چھوٹے چھوٹے باہم ملے ہوئے سرو کے پتّوں کی وضع پر اور نیلے ہوتے ہیں جڑ کی وضع کوئی کاندا یعنی جنگی پیاز کی سی ہوتی ہے، خصی الکلب .

خایَہ بوس

خایہ بردار، خوشامدی، چاپلوس

خایَہ چُمانا

حقارت سے دیکھنا، بے عزتی کرنا

خایَہ کَنْدَہ

ہیجڑا .

خایَہ بوسِی

خایہ برداری (کرنا کے ساتھ)، خوشامدی، چاپلوسی

خایَہ بَردار

خوشامدی، چاپلوس، چاٹوکار، جھوٹی خوشامد کرنے والا

کَھیا

فعلِ ماضی، کہا

خایَہ کَشِیدہ

مردانہ صفات سے محروم، آختہ ہوا، خصّی (جانور)، نامرد، خوجہ، ہیجڑا

خایَۂ زَر

سونے کا انڈا ، (کنایتاً) سورج .

خایَہ بَرْداری

خوشامد، چاپلوسی، للّوپتّو کرنے کا عمل

خایَہ غُلامان

انگور کی ایک قسم جو عام انگور سے بڑے ہوتے ہیں .

کھائی

گہرا گڑھا، کھڈ

خایَہ باشَد ہونا

(بازاری) خاک میں مِل جانا ، برباد ہونا ، جاتا رہنا ، غائب ہوجانا ؛ چل دینا .

خایَۂ گَزَک

بِچُّھو کی شکل کا ایک زہریلا جانور ، مکڑی کی طرح ایک کِیڑا جو اپنی رال سے مارتا ہے ؟ ایک کِیڑا جو جانوروں کے خصیوں سے خون چوس کر ان کو ہلاک کر دیتا ہے .

خایَۂ زَرِّین

سونے کا انڈا ، (کنایتاً) سورج .

خایَۂ غُلاماں

۔(ف) انگور کی ایک قسم۔ ؎

خایَۂ اِبْلِیس

ایک قسم کا پتھر جو چین سے آتا ہے

خَیُو

کھایا ہوا اگلنا پڑںا

جو رقم مارلی تھی، اسکا واپس دینا

کھایا سو کھویا

(خرچ کیا ضائع ہوا) خیرات کرتے تو بہتر ہوتا ، کام آتا .

کھایا بَڑی کہ مایا

کھانا اچھا یا روپیہ جمع کرنا ، دولت کی بڑائی اور برتری ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل .

کھایا اُگَلْنا

قے کرنا ، راز کی بات ظاہر کرنا .

کھایا مُنھ نَہائے بال نَہِیں چُھپْتے

خوش حالی نہیں چُھپتی .

کھایا ہوا اُگلنا پڑا

جو رقم مار لی تھی، وہ دینا پڑی

کھایا پِیا اَنگ لَگا

جو خرچ کیا اس سے فائدہ ہوا، کھانا پینا مفید ثابت ہوا

کھایا پِیا اُگَلْوانا

نِکلوا لینا ، پائی پائی وصول کرلینا ، سب راز پوچھ لینا یا معلوم کرلینا .

کھایا پِیا اُگَل دینا

قے کرتا ؛ چھپایا ہوا یا عمر بھر کی کمائی پیش کر دینا ، سب کچھ بتا دینا یا ظاہر کر دینا .

کھایا پِیا نِکالْنا

خوب پیٹنا یا ایسی محنت لینا جس سے آدمی بہت ذیادہ تھک جائے .

کھایا پِیا جِسْم

صحت مند جسم ، ہٹا کٹا بدن .

کھایا پِیا اَنگ نَہ لَگْنا

غذا کا جُزو بدن نہ بننا

کھایا سو اَپْنا، رَہا سو بیگانَہ

انسان جو خرچ کرے اس کا اپنا ہوتا ہے ، اس کے مر جانے پر دوسرے اس کا مال کھائیں گے ، خرچ کریں گے .

کھایا پِیا

خوراک ، غذا ، نوش کیا ہوا کھانا پینا ، ہضم کیا ہوا .

کُھیّا

مٹّی کا بہت چھوٹا سا برتن جس میں عطار وغیرہ شربت یا عرق دیتے ہیں .

کھائیے

تناول کرنا، اردو اور ہندی میں اپنے سے بڑے کے لیے احتراماً کہا جاتا ہے

کھایا پِیا نِکَل جانا

کمائی ختم ہو جانا ، نقصان ہو جانا .

کھویَہ

رک : کھویا (۱) .

کھوئِیا

(شکر سازی) گنّے کے پھوک کو جمع کرنے اور بھٹّی میں جھوکنے والا مزدور .

خوئی

پسینہ

کھوئے

کھویا کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

خوئے

پسینہ

کھائے دَل بوڑ، لڑائِیے سَر پھوڑ

دونوں باتوں میں کمی نہ کرے .

کھائے دَل بوڑ، لَڑے سَر پھوڑ

دونوں باتوں میں کمی نہ کرے .

کھائے بَکری کی طَرَح، سُوکھے لَکڑی کی طَرَح

بہت کھانے کے باوجود لاغر رہنا

کھائے تو پَچھتائے، نَہ کھائے تو پَچھتائے

ایسی چیز جو حقیقت میں اچھی نہ ہو، لیکن اسے سب اچھی سمجھ کر پانے کے خواہشمند بھی ہوں

کھائے پان، ٹُکْڑے کو حَیران

مفلس تاہم فضول خرچ ، تن پہ نہیں لتّہ پان کھائیں گے البتّہ .

کھائے تو مُنْہ لال، نَہ کھائے تو مُنْہ لال

بدنام شخص کوئی قصور کرے یا نہ کرے الزام اسی پر آتا ہے

کھائے پَر کھایا، وہ بھی گَنوایا

زیادہ حرص کرنے والا آدمی اصل سرمایہ بھی کھو دیتا ہے .

کھائے کا مُنْہ اَور نَہائے کے بال نَہِیں چُھپتے

آسودگی چاور خوشی حالی چُھپی نہیں رہتی .

کھائے نانا کا، کہلائے دادا کا

فائدہ کسی سے اٹھائے اور نام کسی کا ہو

کھائے جَیسے بَکْری ، سُوکھے جَیسے لَکْڑی

کھانا پینا الگ نہیں لگتا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کھایا کے معانیدیکھیے

کھایا

khaayaaखाया

اصل: ہندی

وزن : 22

دیکھیے: کھانا

کھایا کے اردو معانی

صفت

  • کھانا کا فعل ماضی یا حالیۂ تمام مرکبات میں مستعمل

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خایَہ

خُصیہ، فوطہ، عضو تناسل، ذکر، قضیب (گالی کے مفہوم میں بولا جاتا ہے)

شعر

English meaning of khaayaa

Adjective

  • ate, eaten

खाया के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • खाना की क्रिया अतीत या वर्तमान काल

کھایا کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھایا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھایا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone