تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَیر سے" کے متعقلہ نتائج

خَیر سے

سلامتی کے ساتھ ، خیریت کے ساتھ

خَیر سے کَٹْنا

۔لاز۔ سلامتی سے بسر ہونا۔ ؎

خَیر سے گُزَرْنا

رک : خیر سے کٹنا

خَیر سے گَھر کو سِدھارو

اتنا فنہ لگ چلو ، زیادہ مصاحب نہ بنو (زبان دراز اور بے ادب آدمی کی نسبت یا بے تکلف دوست کے حق میں از راہ خوش اختلاطی زبان پر لاتے ہیں

اَللہ خَیر سے

(عو) خیریت کے ساتھ .

فاتِحَۂ خَیر سے یاد کَرنا

نام پر فاتحہ پڑھنا، مصنفان عموماً کتاب پڑھنے والوں سے درخواست کرتے ہیں

اَصْل خَیر سے

سلامتی سے، خیریت کے ساتھ

دُعائے خَیر سے یاد فَرْمانا

کسی کے حق میں اچھی دعا کرنا

نِیچے سے جَڑ کاٹنا اُوپَر سے خَیر خواہی کَرنا

ظاہر میں دوست اور باطن میں دشمن، منافق آدمی کے متعلق کہتے ہیں

خُدا سے خَیر مانگو

کوئی بری بات کی پیشین گوئی کرے تو کہتے ہیں

خُدا سے خَیر مانگ

بری بات پیش آنے یا اس کی پیش گوئی کے موقع پر بولتے ہیں.

جان بَچی لاکھوں پائے، خَیر سے بُدُّھو گَھر آئے

رک : جان بچی لاکھوں پائے.

بَجاوے خُنْیا ڈھولْکی مِیاں خَیر سے آئے

(طنزاً) اس نااہل شخص کے لیے مستعمل جس کے ہاتھ سے اتفاقاً کوئی بڑا کام سرانجام پائے ، یا نکھٹو کو چھیڑںے کے لیے

اردو، انگلش اور ہندی میں خَیر سے کے معانیدیکھیے

خَیر سے

KHair seख़ैर से

موضوعات: عوامی طنزاً

خَیر سے کے اردو معانی

فعل متعلق

  • سلامتی کے ساتھ ، خیریت کے ساتھ
  • (طنزاً) ماشاءاللہ
  • ۔(عو) ۱۔خیر وعافیت کے ساتھ۔ ۲۔(طنزاً) ماشاء اللہ۔ خیر سے آپ کو اب تک لفظوں کا تلفظ بھی صحیح نہیں معلوم۔

شعر

English meaning of KHair se

Adverb

  • (sarcasm) good God!
  • safe and sound, safely, in safety

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَیر سے)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَیر سے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words