تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَلْ فَلْ" کے متعقلہ نتائج

خَل

سرکہ ، ترش اور کڑوی چیز

خَلْع

چھوڑ دینے یا ترک کرنے کا عمل، بندش سے آزاد کرنے کا عمل، دست برداری

کھال

خلیج، کھاڑی

خال

مذکر۔ مامو، خال اکرم کی خدمت میں سلام، وہ قدرتی سیاہ تِل جو جسم پر ہوتا ہے، (اردو) دور نگا کبوتر سفیدی کے ساتھ اور رنگ ملا ہوا کبوتر، (اردو) کا جل کا وہ نشان جو دفع نظر بد کی غرض سے حسین یا کم سن بچے کے چہرے پر لگاتے ہیں

خلیع

عیاش اور بدکار شخص، بدتمیز اور بے شرم انسان، غیر اخلاقی حرکتیں کرنے والا

خالع

خلع حاصل کرنے والا مرد یا عورت، وہ مرد یا عورت جو کچھ دے کر طلاق حاصل کرے

خِل

دوست، یار، خلیل

خَلائی

خلا (فضائے ارضی سے اوپر کا خطہ) سے متعلق یا منسوب، خلا کا

خَلاؤ

رک : خَلا

خَلا

خالی جگہ

خَلَی

سرخ یاقوت کی ایک قسم جو سرکے کے رنگ سے مشابہ ہوتا ہے

کھلتا

کَھلْنا

ناگوار ہونا، دوبھر ہونا، بوجھ لگنا، اکھرنا، بُرا لگنا

خَلْتا

چھوٹا تھیلا

خَلْیا

خالہ کی تصغیر، ماں کی بہن، ماسی

خَلایا

خَلِیہَ (رک) کی جمع .

خَلَہ

چبھن، درد، درد بعض وقت پہلو یا جوڑوں میں بکلخت محسوس ہو، ریح جس کی وجہ سے انتڑیوں میں درد ہو

کھلتے

خالائی

خالہ کی اولاد، خالہ زاد

خَیْل

عربی میں بمعنی سواران و اسپان (یہ وہ جمع ہے جس کا واحد نہیں ہے)

کِھیل

بھنا ہوا چاول یا اناج، کِھیل، لاوا، لائی، کھوئی

کَھل اُپاڑ

۔(ھ۔ کھَلْ۔ مخفف۔ کھال کا) (دہلی) کھال اُدھیڑنے والا۔ لینے کے واسطے کھال تک میں سے نکال لینے والا۔ ۲۔ کج بحث۔ ؎

خَلِش

چبھن، کھٹک

کَھل کھا

عموماً سستا مال خریدے والے گاہک کو چڑانے کے واسطے مستعمل یعنی تجھ میں اس چیز کے کھانے کی لیاقت نہیں ہے ، اس چیز کے بجائے کھل کھانے کے لیے خرید کر لے جا جو سستی ملے گی.

کَھل اُوپاڑ

کھال کھینچ لینے والا، کھال ادھیڑنے والا

خَلْ خَلْ

شپ شپ کی آواز نکالنا .

خَلْع ہونا

معزول کیا جانا ، دست بردار ہو جانا .

خَل آگِیں

سرکہ سے بھرا ہوا، بہت کھٹا

خَلْع کَرْنا

معزول ، معطل یا برطرف کرنا (منصب وغیرہ سے) .

خَلْعِ رُوح

اپنی روح کو دوسرے کے جسم میں لے جانا

کَھل اُپاڑْنی

کھل اوپاڑ (رک) کی تانیث.

کَھل جانا

کھلنا ، ناگوار گزرنا.

کھل کھا کھل

دوکانداروں کا محاورہ، جب کوئی کم قیمت دے تو کہتے ہیں، مطلب یہ ہے، کہ تجھے ایسی چیز کے کھانے کا حوصلہ نہیں، اس کی بجائے کھل خرید کھا جو سستی ملے گی

کھالا

وہ نیچی زمین، جس میں بہت سے ندی نالے ہوں

کھل اچیڑ

کھال ادھیڑنے والا

خالا

مان کی بہن، ماسی

خالی

جہاں یا جس میں کچھ نہ ہو ، تہی ، بھرا کا نقیض .

خَلْ فَلْ

ہلچل، کھلبلی، ہنگامہ

خَل جَن

خلہ جان .

خَلْق

قسمت، تقدیر

خالَہ

ماں کی بہن، ماسی

خالُو

ماں کی بہن کا شوہر، خالہ کا شوہر، خالہ کا خاوند

کھالَہ

نیچی جگہ، وہ اراضی جہاں نالے اور نالیاں بہت ہوں

کھالُو

(کاشت کاری) اناج کے دانے جو کھون٘دنے پر چھلکے یا خول کے اندر سے نہ نکلیں ، خول میں اٹکے ہوئے دانے.

خِلاع

عزت وقار کے لباس، وہ لباس جو قدر و منزلت کے صلہ میں عطا ہوئے ہوں، خلعتیں

کَھل بَل پَڑْنا

بھگڈر مچنا ، افراتفری ہونا ، بے چینی ہونا.

خَلْوَت

تنہائی، علیحدگی

خلع بدن

روح کا ایک جسم چھوڑ کے دوسرے جسم میں منتقل ہو جانے کا عمل ، روح کا ایک قالب سے دوسرے قالب میں لے جانے کا عمل .

کَھل بَل ہونا

بھگدڑ مچنا ، افراتفری ہونا ، بے اطمینانی ، بے سکونی.

کَھلْڑی

کھال کی تصغیر، چمڑی، پوست، کھال، پوست حیوانات

کھالْنا

حفاظت کرنا ، رکھنا ، باندھنا.

کَھل ہو جانا

بودا ، پُرانا ، نکمّا ، بوسیدہ ؛ کمزور.

خالِیَہ

نباتیات: کس عضو میں باریک جوف جس میں ہوا یا سیال شے ہو

کَھلَّڑا

کھال کی تصغیر ؛ فقیروں کی چمڑے کی جھولی.

کَھل بِنَولَہ

بنولے کی کھلی ، بنولوں سے تیل نکالنے کے بعد بچنے والا فضلہ یا پھوک.

خَلْوَتِیاں

کَھلْدی

(پورب) عورتوں کے لباس کی چور جیب ، انگیا کی جیب.

کَھلّے

کُھلے ہاتھ سے لعنت کا اشارہ.

خَلَّہ

ترشۂ سر کہ میں ادویہ کے محلولات .

کَھلَّڑ

۱. (بیل بانی) دُبلا ، بوڑھا اور ناکارہ بیل.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَلْ فَلْ کے معانیدیکھیے

خَلْ فَلْ

KHal-falख़ल-फ़ल

وزن : 22

خَلْ فَلْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ہلچل، کھلبلی، ہنگامہ

English meaning of KHal-fal

Noun, Feminine

  • confusion, commotion

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَلْ فَلْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَلْ فَلْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone