تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَم زُلْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَم زُلْف کے معانیدیکھیے
وزن : 1221
موضوعات: تصوف
خَم زُلْف کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. زُلْف کا بل ، بالوں کا پیچ .
- ۲. (تصوف) خم زلف : عالم خلق اور تعینات کو کہتے ہیں .
شعر
قافلے جانے گھٹاؤں کے کہاں اتریں گے
ہر خم زلف بہ حسرت نگراں ہے کہ نہیں
دل پہ قابو ہو تو ہم بھی سر محفل دیکھیں
وہ خم زلف ہے کیا صورت زیبا کیا ہے
اے جہاں دارؔ ہوں میں صید اسیر
ہر خم زلف دام ہے میرا
English meaning of KHam-e-zulf
Noun, Masculine
- curl of tresses
ख़म-ए-ज़ुल्फ़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बालों का बल, बालों का पेच
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَم زُلْف)
خَم زُلْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔