تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھپا دینا" کے متعقلہ نتائج

کَھپا دینا

برباد کرنا ، تباہ کرنا ، ختم کر دینا ، کام تمام کر دینا ، مار ڈالنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھپا دینا کے معانیدیکھیے

کَھپا دینا

khapaa denaaखपा देना

کَھپا دینا کے اردو معانی

  • گن٘وانا ؛ ضائع کرنا ، تلف کرنا.
  • سلیقے سے صرف کرنا ، قرینے سے خرچ کرنا ل لگانا ؛ صرف کرنا.
  • پچی کرنا.
  • استعمال کرنا ، کام میں لانا ، مصرف میں لے آنا.
  • سمانا ، بھر دینا ، سمویا جانا.
  • فروخت کرنا ، بیچنا.
  • برباد کرنا ، تباہ کرنا ، ختم کر دینا ، کام تمام کر دینا ، مار ڈالنا.
  • کام پر لگا دینا ، ملازمت میں لینا.
  • تکلیف دینا ، گھلا دینا ، برا حال کرنا.
  • جذب کرنا ، شامل کرنا ، یک جان بنا دینا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھپا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھپا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone