تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَراد پَر اُتَرنا" کے متعقلہ نتائج

خَراد

(کھرادی) لکڑی کھرادنے کا اڈّا جس پر بیلن کی قسم کی چیزیں تیّار کی جاتی ہیں ، عام طور سے لکڑی کے گول ستون میز ، پلنگ وغیرہ کے گول قسم کے پائے تیّار کیے جاتے ہیں.

خَراد پَر چَڑْھنا

کثرتِ استعمال یا مُسلسل تجربے کا عمل ، مہارت و مشق سے گُزرنا .

خَراد پَر چَڑھانا

لکڑی یا دھات کو ہموار اور صاف کرنے کے لیے خراد پر لگانا .

خَراد اُتارنا

لکڑی کو صاف کرنے کے لئے خراد میں لگانا

خَراد پَر اُتَرنا

رک : خراد پر چڑھنا .

خَراد پَر اُتْرا ہوا

زمانے گرم و سرد دیکھا ہوا ، منجھا ہوا ، تجربہ کار، جہاں دیدۂ گھاگ .

خَرادْنا

خرادنے والا، کاریگر جو لکڑی کو ہموار کرتا ہے

کَھراند

پیشاب کی بو، کھراہند

خَرادی پایا

(کھرادی) کھراد پر تیار ہوا بیلن کی شکل کا پایا / پایہ جو عموماً میز ، کرسی اور پلن٘گ کے لیے تیار کیا جاتا ہے.

خَرادی مُرادی

خُود غرض، مطلبی، اپنی غرض اور کھانے پینے سے مطلب رکھنے والا

خَرَادی کا کاٹھ کاٹے ہی کَٹے

ہر کام کرنے سے ہوتا ہے

خَراڑی

خاکی رنگ کی ایک چڑیا ، کنچشک ، چڑک.

خِرَد

عقل، دانائی، سمجھ، دانش، ظرف

خَیراد چَڑْھنا

خاط پر اترنا ، درست ہونا ، صاف ہونا ، تیز و چالاک ہونا ، ہوشیار ہونا

خَیراد چَڑھانا

لکڑی یا دھات کو صاف اور ہموار کرنے کے لئے خراد میں لگانا ؛ (مجازاً) درست کرنا ، سنوارنا .

خَرِید

کوئی چیز کِسی کو پیسہ دے کر حاصل کرنا، مول لینا

خریدیں

خَیراد پَر سے اُتَرْنا

لکڑی یا دھات کا خراد سے صاف اور ہموار ہو کر نکلنا ؛ (مجازاً) سن٘ورنا ، تعلیم یا تربیت کے ذرعے شائستہ ہونا .

خُرْد

بزرگی کی ضد، چھوٹا، کم عمر

خورْد

کھایا ہوا، کھانا کھانا

خُرُود

باحیا، شرمیلی

خَیرادی

وہ کاریگر جو خراد کے ذریعے لکڑی یا دھات کو صاف کرتا ہے ، خراد چلانے والا .

خَرائِد

خَرّاد

کاریگر، جو لکڑی یا دھات کو خراد پر چڑھا کر صاف کرتا ہے، کھرادی کا پیشہ اختیار کرنے والا

کَھدیڑ

پیچھا، تعاقب، تلاش کرنا، ڈھونڈنا، کھوج لگانا

کھادَڑ

کھڈ ، گڈھا ، نشیب.

کَھڑا داوں

(جواری) وہ دان٘و جو چلتے چلتے لگایا جائے، آخری دان٘و، فیصلہ کن دان٘و

کُھدَّڑ

ناہموار ، کُھردرا ؛ (کنایۃً) بے ڈھنگا.

تَراش خَراد

(لفظاً) چھانٹی، (مجازاً) اصلاح اوردرستی.

خِرَد اَفْزا

عقل کو بڑھانے والا ، ذہانت افروز.

خِرَد اَفْروز

عقل کو جِلا دینے والی.

خُرْد عُضْوِیات

(عالم تشریح) رک: خُرد حیاتیات.

خُرْد بِینی عَضوِیات

رک : خرد بینی جسامت .

خَرِیدِ فَرْضی

خَرِیدِ اَزْدَواج

بِیوی کی خریداری، مُقررہ رقم دے کر شادی یا نکاح، لڑکی کے لئے خاص رقم ادا کرکے شادی کرنے کی قدیم رسم.

خُرْد و فَروشی

۔مونث۔ پھٹکل بیچنا۔

خُرْدَہ فَروش

گلی گلی پھر کر بیچنے والا، چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنے والا، پرچون بیچنے والا

خُرْد نَقْشَہ

خُردبین کا مُرتَب کردہ نقشہ، مائکرومیپ.

خورْدَہ فَروش

تھوک کی ضد، پرچون فروش، پُھٹکربیچنے والا

خورْدَہ فَروشی

پرچون فروشی ، سامان تھوڑا تھوڑا کر کے مختلف گاہکوں کے ہاتھ بیچنے کا عمل ، بساطی یا پھیری بھر کر بیچنے کا کام ، متفرق کم مقدار چیزیں فروخت کرنے کا کارو بار.

خُرْدَہ فَروشی

خردہ فروش کا اسم کیفیت، پھیری والے کا عمل، تھوک فروش کی ضد نیز چھوٹی چھوٹی چیزیں بیچنا

خِرَدْ وَر

سمجھدار، خرد مند، عقل و دانائی والا

خِرَد آزْما

عقل کی کسوٹی یا پرکھ.

خَرید کے بھاؤ

خِرَد فِلْم

خُرْد پَیمائی

آلہ کے ذریعہ چھوٹی چیزوں یا چھوٹے فاصلوں کے ناپنے کا عمل.

خِرَد پَروَر

عقل مند، دانش مند، خرد مند، دانا

خورْد فِلْم

مائکرو فلم (Micro-Film ) یا خورد فلم ایک طرح کی کتاب ہوتی ہے اس کی ریلیں عام فلموں کی مانند ضرور ہوتی ہیں مگر ان میں چلتی بھرتی تصویروں کے بجائے کتاب یا تحریری مواد، فو ٹو نیگٹو کی طرح اس طور پر سمو دیا جاتا ہے کہ اگر ریل کو پروجیکٹر پر چلائیں تو اس میں مو جود کتاب کی تحریر عکس کی صورت میں نیچے پردہ یا شیشے پر نظر آنے لگتی ہے جسے صاف طور پر پڑھا اور تحریر کیا جا سکتا ہے .

خورْد گاہ

گھوڑوں کا ایک مرض جس میں پتلی کے اوپر کی گان٘ٹھ سخت ہو جاتی ہے .

خُرْد مِقْدار

معمولی، غیر معروف، کم رُتبہ.

خُورْد و خَواب

کھانا اور سونا ، (کنایتاً) چین و آرام ، عیش کوشی ، غفلت .

خُورْد نوش

۔(ف) مذکر۔ کھانا پینا۔ دانہ پانی۔ ؎

خْورد پوش

۔مذکر۔ کھانا۔ پہنّا۔ گزر اوقات کا سامان۔ ؎

خِرَد آشوب

عقل کی فِتنہ پروری میں گرفتار ، گھبراُیا ہوا.

خَرِید و فَروخْت

خریدنا اور بیچنا، بیع و شراء، خریداری، لین دین، لینا بیچنا، نواب کے یہاں خرید وفروخت برابر رہتی ہے

خورد و نوش

کھانا پینا، اکل و شرب

خورْد و پوش

خورْدَہ قِیمَت

خورْد تَراش

وہ آلہ جس سے کسی چیز کے نہایت چھوٹے ٹکڑے یا ذرات خوردبین سے دیکھنے کے لیے کاٹے جائیں یا توڑ کر بنائے جائیں .

خُرْد تَراش

وہ آلہ جِس سے کسی چیز کے باریک باریک ٹُکڑے خُرد بین سے دیکھنے کے لیے تراشے جاتے ہیں ، مائکروٹوم.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَراد پَر اُتَرنا کے معانیدیکھیے

خَراد پَر اُتَرنا

KHaraad par utarnaaख़राद पर उतरना

محاورہ

خَراد پَر اُتَرنا کے اردو معانی

  • رک : خراد پر چڑھنا .

ख़राद पर उतरना के हिंदी अर्थ

  • रुक : ख़र्राद पर चढ़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَراد پَر اُتَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَراد پَر اُتَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone