تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَصّی" کے متعقلہ نتائج

خَصّی

جس کے خصیے نکال دیئے گئے ہوں، بدھیا، آختہ (انسان اور چوپایوں کے لیے مستعمل)

خَصّی ہونا

خصی کرنا (رک) کاملازم عرض کیا کہ میرا جی چاہتا ہے خصی ہو ھاو٘

خَصّی پرنالہ

رک : خسی پر نالہ

خَصّی کرنا

خصیے نکلوا دینا نامرد کردینا

خَصّی پُلاؤ

پلاؤ کی قسم کہ جس میں گوشت کی جگہ چنے کی دال ڈال دیتے ہیں

خَصّی بنانا

مجھے نکال دینا نامزہ لکر دینا (نیز خاندانی مصو یہ بندی کے لئے ٰ) مرد طکی لنس بندی کرنا

خَصّی الکَلْب

ایک نبات کی جڑ حس کی دو قسمیں ہوےی اور حس میں گانٹھیں ہوتی ہیں، تلے اوپر جڑی ہوتی ایک گانٹھ میں رطوبت بھری ہوتی ہے، اسے مادہ کہتے ہیں اور دوسری نرم اور نر ہوتی ہے، دونوں قسموں کی جڑ لوط جماع بڑھاتی ہے

رُباعی خَصّی

وہ رُباعیس ے تیسرے مِصرعے میں قافیہ ہو.

کُتّے خَصّی

بہت ہی گھٹیا اور غیر سنجیدہ کام

پَرْنالا خَصّی

(معماری) وہ پرنالا جس کے من٘ھ پر کوئی نلوا نہ ہو اور اس کا پانی دیوار کے سہارے سے اترے جس کے لئے دیوار پر استر کاری کا پختہ راستہ بنا دیا جاتا ہے یا چکنا مسالہ لگا دیا جاتا ہے تا کہ دیوار خراب نہ ہو

ڈاڑھی خَصّی کَرانا

داڑھی مُنْڈوانا

اردو، انگلش اور ہندی میں خَصّی کے معانیدیکھیے

خَصّی

KHassiiख़स्सी

نیز - خَسّی

اصل: عربی

وزن : 22

موضوعات: خیاطی

خَصّی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس کے خصیے نکال دیئے گئے ہوں، بدھیا، آختہ (انسان اور چوپایوں کے لیے مستعمل)
  • (مراد) نامرد، بزدل، کم ہمت
  • (مجازاً) دل گرفتہ
  • ہجڑا، زنانہ، مخنث، زنخہ، عنین، خواجہ سرا، وہ شخص جس کو رجولیت نہ ہو، خسی اور مھبوب
  • وہ بیج جس سے نباتات نہ اگائی جا سکے، عقیم پودا
  • ۔(ع۔ بر وزن غنی)۔ مذکر۔ ۱۔خصیے نکالا ہوا جانور۔ آختہ۔ ۲۔(اردو) نامرد۔ زنانہ۔
  • ختنہ کیا گیا جانور، خصی
  • ہجڑا، نامرد

صفت

  • وہ عورت جس کے پستان نہ ہونے کے برابر ہوں
  • (قواعد) رباعی جس کے تیسرے مصرے سے قافیہ حذف ہوگیا ہو ایسی رباعی جس میں چاروں مصرعے ہم قافیہ نہیں ہوتے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

خَصّی

جس کے خصیے نکال دیئے گئے ہوں، بدھیا، آختہ (انسان اور چوپایوں کے لیے مستعمل)

English meaning of KHassii

Noun, Masculine

  • castrated animal
  • eunuch
  • woman with no breasts
  • circumcised animal, castration, the male goat
  • eunuch

ख़स्सी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खस्सी
  • बकरा।
  • बधिया किया हुआ पशु।
  • जिसके अंडकोष निकाल दिए गए हों, बधिया, मुष्कशून्य (मानव एवं चौपायों के लिए प्रयुक्त)
  • (अर्थात) नपुंसक, कायर, साहस में कमी
  • (लाक्षणिक) दुःखी, खिन्नमन
  • किन्नर, स्त्रीपन, ज़नख़ा, हिजड़ा, वह व्यक्ति जिसको पुंस्त्व न हो
  • वह बीज जिससे वनस्पति न उगाई जा सके, बंजर पौधा
  • बधिया किया गया पशु, खस्सी, बकरा
  • हिजड़ा, नपुंसक

विशेषण

  • (व्याकरण) रुबाई जिसके तीसरे चरण से काफ़िए का विच्छेद हो गया हो, ऐसी रुबाई जिसमें चारों चरण क़ाफ़िए में एक समान नहीं होते

خَصّی کے مترادفات

خَصّی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَصّی)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَصّی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone