تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطِ تیغ" کے متعقلہ نتائج

تیغا

رک : تیغہ.

تیغ

تلوار، شمشیر

تیگ

رک ، تیغ ، تلوار.

ٹینگی

چھیڑ چھاڑ ، مذاق ، مضحکہ

تَنگ

(زمان یا مکان کے لیے) تھوڑا، مختصر، چوڑائی یا قطر میں کم، چھوٹا جو فراخ نہ ہو، کم چوڑا

تیغوں

تیغ کی جمع، تراکیب میں مستعمل

تیغا کرنا

تیغ ساز

تلوار بنانے والا

تیغ راں

سپاہی، جنگجو، تیغ زن، تلوار چلانے والا

تیغ زَنی

تلوار چلانا، شمشیر زنی

تیغ بازی

تلواروں سے بازی کرنا، تلوار چلانا

تیغ آزما

تلوار چلانے والا، لڑںے والا، بہادر، دلیر، جنگجو

تیغ رانی

تیغ زنی، تلوار چلانا

تیغ گُزار

تلوار چلانے والا ، شمشیر زن.

تیغ پَڑْنا

رک: تلوار پڑنا، تلوار کا زخم لگنا.

تیغ جَڑْنا

رک : تلورا جڑنا ، تلوار کا وار کرنا.

تیغ تَنْنا

تلوار کا قتل کے ارادے سے بلند ہونا.

تیغ سَہْنا

(لفظاً) تلوار کھانا ، تلوار کا وار برداشت کرنا ، (مجازاً) محبوب کے نخرے برداشت کرنا.

تیغ زَن

تلوار چلانے والا

تیغ بَرْدار

وہ شخص جو ن٘نگی تلوار لیے ہوئے سواری کے ساتھ چلے

تیغ کھانا

تلوار سے زخمی ہونا ، رک : تلوار کھانا.

تیغ آزمائی

تلوار آزمانا، لڑائی، جنگ، مبارزہ، بہادری، دلیری، شجاعت

تیغ مارنا

حملہ کرنا.

تیغ بَہْنا

تیغ چلنا ، تلواروں سے لڑائی ہونا.

تیغ روکْنا

حملے سے بچنا ؛ وار نہ کرنا.

تیغ تولْنا

رک : تلوار تولنا ، وار کرنے کے لیے تلوار بلند کرنا.

تیغ گَر

رک : تیغ ساز.

تیغ چَلْنا

رک : تلوار چلنا.

تیغ چھوڑْنا

رک : تلوار چھوڑنا.

تیغ کُہسار

پہاڑ سلسلے پر دھار دار نو کیلئے پتھر جو تلوار کی سی تیز رکھتے ہیں.

تیغ بَنْد

تلوار بان٘دھنے والا ، مسلح سپاہی ؛ بہادر ، جری.

تیغ لَگانا

تلوار باندھنا ؛ تلوار مارنا.

تیغ بَتانا

تلوار کا ہاتھ مارنا.

تیغ آزْمانا

رک : تلوار آزمانا.

تَگ

دوڑ، تیز رفتاری

tag

دَھجّی

تیغ کا کاٹ

رک : تلوار کی کاٹ.

taig

بطور مذمت: عوام: (شمالی آئرلینڈ) پروٹسٹنٹ لو گوں کی طرف سے کیتھلک لو گوں کو دیا جانے والا نام۔.

تیغ بانْدْھنا

رک : تلوار بان٘دھْنا.

تیغِ ناز

تیغ بَیٹْھنا

تلوار کا جسم میں اتر جانا.

تیغ کا مُنہ

تلوار کی نوک ، تلوار کی دھار.

تیغ کا گھاٹ

رک : تلوار کا گھاٹ.

تیغ کا پَھل

رک : تلوار کا پھل ، تلوار کا وہ حص جو دھار دار ہو ، تلوار کی دھار.

تیغ کا ڈورا

تلوار کی دھار ، تلوار کی دھار کا نشان ، تلوار کی ضرب کی لکیر یا نشان ، رک : تلوار کا ڈورا.

تیغ پَرْ تیغ پَڑْنا

تلوار کی پے در پے ضرب لگنا، متواتر وار ہونا.

تاگ

تاگا، دھاگا، ڈورا

تیغِ جَفا

ظلم و ستم کی تلوار، (مجازاً) ظلم و ستم.

تیغ کا پانی

تلوار کی دھار.

تیغ کا دَھنی

جن٘گجو ، تلوار سے لڑنے کا عادی.

تیغ چَمْکانا

رک : تلوار چمکانا.

تیغِ دو پَیکَر

تیغ دوسر، ذوالفقار

تیغِ گِلِی

مٹی کی تلوار ، (مجازاً) بیکار چیز.

تیغِ زَبان

زبان کی تلوار

تیغِ دَلاک

تاغ

ایک بڑا درخت، تاخ کا درخت، چنار، انار، تمر ہندی

تیغِ اَصِیل

جوہر دار تلوار

تیغ کا زُنّار

رک : تیغ کا ڈورا.

تیغ اَبْرُو

(مجازاً) طرحدار بھویں جو تلوار کی طرح خمیدہ ہوتی ہیں اور کاٹ بھی تلوار کی سی رکھتی ہیں

تیغِ رَواں

جلد جلد کاٹنے والی تلوار.

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطِ تیغ کے معانیدیکھیے

خَطِ تیغ

KHat-e-teGख़त-तेग़

وزن : 1221

خَطِ تیغ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ف) مذکر۔ تلوار کا زخم۔
  • تلوار کا زخم

English meaning of KHat-e-teG

Noun, Masculine

  • wound of a sword

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطِ تیغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطِ تیغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone