تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"خَطا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا کَرْنا کے معانیدیکھیے
اصل: عربی
مادہ: خَطا
خَطا کَرْنا کے اردو معانی
فعل مرکب
- غلطی کرنا، قصور کرنا، قصوروار ہونا، گناہگار ہونا
- چُوک جانا
- چال میں آنا، دھوکا کھانا
English meaning of KHataa karnaa
Compound Verb
- to err, commit a mistake, to commit a fault, commit error, to be wrong or at fault, make a mistake, miss hit wide of the mark, to blunder, to miss, to fail (of)
ख़ता करना के हिंदी अर्थ
यौगिक क्रिया
- ग़लती करना, क़ुसूर करना, दोषी होना, गुनाहगार या अपराधी होना
- चूक जाना
- चाल में आना, धोका खाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (خَطا کَرْنا)
خَطا کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔