تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خَطا" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَقِیم

سیدھا ، راست (منحنی کا نقیض)

مُسْتَقِیمَہ

رک : مستقیم ، درست ، صحیح ، ٹھیک

مُسْتَقِیمَۃ

مستقیم (رک) کی تانیث ؛ تراکیب میں مستعمل

مُسْتَقِیم رَہْنا

قائم رہنا ، مضبوطی سے جمے رہنا ،برقرار رہنا ؛ ثابت قدم رہنا ۔

مُسْتَقِیم ہونا

قائم ہونا ، جاری ہونا .

مُسْتَقِیم الْاَضْلاع

(اقلیدس) وہ (شکل وغیرہ) جس کے اضلاع یا خطوط مستقیم ہوں (جیسے مستطیل، مثلث وغیرہ)

مُسْتَقِیمی

(حیوانیات) بڑی آنت والا یا آنت کے آخری سرے والا ، پچھلا ۔

مُسْتَقِیمُ الْاِرادَہ

جس کے اِرادے میں استقامت ہو ، پختہ اِرادے والا ۔

مُسْتَقِیمی تَأَسِّیر

(طب) ایک بیماری جس میں بڑی آنتوں کی کمزوری کی وجہ سے بار بار پاخانے کی حاجت سوزش کے ساتھ ہوتی ہے

مُسْتَقِیمی اُسْتُوانَہ

(حیوانیات) انتصابی شکن جو مبرزی قنال کے بالائی حصے میں ہوتی ہے اور عموماً نوزائیدہ بچوں میں خوب نمایاں ہوتی ہے ۔

مُسْتَقِیمِیَت

مستقیم ہونے کی حالت ، ہمواریت ، سیدھا پن ۔

مُسْتَقِیمَۃُ الْخَطَّین

(اقلیدس) جس کے دو متوازی خط مستقیم ہوں، خط مستقیم یا خطوط مستقیم کا

مُسْتَقِیمُ الْعَزْم

پختہ عزم والا ، پکے ارادے والا ۔

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

مُسْتَقِیم ڈاٹ

(معماری) سیدھی ڈاٹ جو دروازے کے پٹاؤ کے لیے لگائی جائے ، اس میں گولائی نہیں ہوتی اور خاص طریقے سے لگائی جاتی ہے بعض لداؤ کی چھتیں بھی مستقیم ڈاٹ کی وضع پر بنائی جاتی ہیں

مُسْتَقِیمَہِ بَطْنِیَّہ

(حیوانیات) رک : مستقیمہ شکمیہ ۔

مُسْتَقِیمی رِحْمی مَغارَہ

(حیوانیات) بڑی آنت کے آخری سرے اور رحم کے درمیان کیسہ دار جانوروں کی تھیلی کی تہ

مُسْتَقِیمی مَثانی مَغارَہ

(حیوانیات) مستقیم اور مثانے کے درمیان ایک تھیلی کا نام جو زکور (نروں) میں ہوتی ہے

مُسْتَقِیمَہ شِکمِیَّہ

مینڈک کی ٹانگ کے ایک بطنی عضلے کا نام

مُسْتَقِیم بَطْنی

(حیوانیات) ایک چوڑی آنت (پٹی) جو شکم کے طول میں دوڑتی ہے ۔

مُسْتَقِیم قامَت

قائم ہونا ، جاری ہونا ۔

مُسْتَقِیم حَرکَت

(ہیئت) سیارے کی وہ حرکت جو سورج کے موافق سمت میں ہو ، حرکت راست ۔

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَضْلاع

(اقلیدس) ایسی شکل جس کے اضلاع مستقیم ہوں (جیسے مثلث ، مستطیل ، مخمس) ۔

مُسْتَقِیمی عُصْعُصی عَضْلات

(حیوانیات) سادہ عضلی بافت کی لچھیاں (Recto Coccygeal) ۔

مُسْتَقِیمُ الْحال

ایک حالت پر قائم رہنے والا؛(مجازاُ)اپنے حال سے مطمئن، حال مست(عموماًصوفی)۔

مُسْتَقِیمَ زُبان

سادہ الفاظ ، سلیس زبان ۔

مُسْتَقِیمُ الْقَد

رک : مستقیم القامۃ ۔

مُسْتَقِیمی جَوف

(حیوانیات) ایک چھوٹی تھیلی جو ہر مصراع کے باہر کی جانب ہوتی ہے (Rectal Sinus) ۔

مُسْتَقِیمی حَرْکَت

(ہیئت) مشرق سے مغرب (یا مغرب سے مشرق) کی جانب ہونے والی حرکت ، مستقیم میں ہونے والی حرکت ۔

مُسْتَقِیمُ الْفِکْر

جس کی سوچ درست ہو ، ٹھیک سوچنے والا ۔

مُسْتَقِیمُ الْقامَت

سیدھے قد والا ، سیدھا کھڑا ہو سکنے والا ۔

جادَۂِ مُسْتَقِیم

سیدھی راہ

رَہِ مُسْتَقِیم

راہ مستقیم، سیدھا راستہ

مِعائے مُسْتَقِیم

(طب) رودۂ ششم، سیدھی آنت (Rectum)

عَقْلِ مُسْتَقِیم

صحیح سوچ، رائے صائب، عقلِ سلیم

صُعُودِ مُسْتَقِیم

(فلکیات) وہ قوس جو راس الحمل اور راس قومی کے درمیان ہو جو کسی جرم سماوی سے استوا پر عموداً کھینچا جائے.

عِلَّتِ مُسْتَقِیم

(طب) رک :علتِ قریب .

خَطِ مُسْتَقِیم

(ہِندسہ) دونُقطوں کے درمیان سِیدھا خط.

قِسْطاسِ مُسْتَقِیم

صحیح وزن دینے والی ترازو

اردو، انگلش اور ہندی میں خَطا کے معانیدیکھیے

خَطا

KHataaख़ता

اصل: عربی

وزن : 12

موضوعات: ریاضی سزا ارضیات حدیث

اشتقاق: خَطَأ

خَطا کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ۔(عربی میں خطاء بکسر اول وسکون دوم وہمزہ۔ گناہ۔ و بالفتح گناہ کرنا وبفتح اول ودوم ناراست وناصواب بے ارادہ گناہ۔ فارسیوں نے ہمزہ کو الف سے بدل دیا اور دوسرے حرف کو بھی فتحہ دے دیا اور سہو کے معنی میں بھی استعمال کیا۔) ۔۱مونث۔ صواب کا نقیض۔ قصور۔ بھول۔ چوک۔ تقصیر گناہ جرم۔ غلطی۔ سہو۔ ۲۔مذکر۔ ترکستان اور چین کے مابین ایک ملک کا نام۔
  • معینہ اصول کے خلاف بات، غلطی، قصور، بھول چوک
  • گناہ، جرم
  • (ریاضیات) مطلب کے خلاف، اندازے کے خلاف
  • ناقص، غلط
  • (ارضیات) دُنیا کے مُختلف حصص میں ایسے چشمے (کہ گرم پانی اُن میں سے اُبل کر اُوپر آتا ہے) پائے ہیں اِن کو دو قسموں پر تقسیم کیا گیا ہے... جن کے وجود کو علماء علِم جیالوجی احجاز و صخور کی بہت بڑی شکستوں سے منسوب کرتے ہیں اور یہ اُس قسم کی شکستیں ہیں جن کو اِصلاح علم جیالوجی یعنی علم طبقات الارض میں خطا یا یا انفکاک کہتے ہیں
  • (حدیث) ترک فرض

اسم، مذکر

  • رک : ختا (زمانۂ قدیم میں شمالی چین کا ایک حصہ یا شہر)

شعر

English meaning of KHataa

Noun, Feminine

  • mistake, error, fault
  • oversight, slip, wrongdoing, bad break
  • miss of an arrow, etc., pass
  • confusion
  • a wrong action
  • an unintentional fault or offence, an oversight
  • failure
  • miss (as of an arrow)
  • (Hadis) to miss obligatory worship

ख़ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • चूक, ग़लती, जुर्म, अपराध, दोष, पाप, भूल, त्रूटी
  • किसी व्यक्ति से होने वाला अपराध; कसूर
  • शुद्ध उच्चारण यही है, परन्तु उर्दू में ‘खता' बोलते हैं, दे. ‘खता।
  • भूल; चूक; दोष; ग़लती; धोखा।

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अपराध। कसूर।
  • चूक। भूल।

خَطا کے مترادفات

خَطا کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خَطا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خَطا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone