تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"قَطا" کے متعقلہ نتائج

قَطا

کبوتر کے برابر ایک ریگستانی پرندہ، بھٹ تیتر، سنگ خوار

قَطاۃ

ایک قَطا ، ایک بھٹ تیتر.

قَطار ہونا

صف بستہ ہونا

قَطائِف

قَطار میں

قَطار بَنْد

پرا باندھے ہوئے، صف بستہ

قَطار کَرْنا

رک : قطار بان٘دھنا.

قَطار بَنانا

رک : قطار باندھنا.

قَطار جَمانا

سلسلے سے ایک لائن میں استادہ ہونا ، ہرا جمانا .

قَطار لَڑانا

(نوروز کے موقع پر) ہار جیت کے لیے انڈے لڑانا .

قَطاراں قَطار

قطار اندر قطار ، قطار در قطار.

قَطار باندْھنا

صف باندھنا، پرا جمانا

قَطار دَرْ قَطار

رک : قطار اندر قطار.

قَطار اَنْدَر قَطار

پرے جمائے ہوئے ، بہت سی قطاروں میں ، صف در صف.

خُدا دیکھ کے جامَہ قَطع کَرْتا ہے

(عو) شوہر اور بیوی دونوں ہم مذاق اور ایک مزاج کے ہوں تو کہتے ہیں (نیز کسی حسب موقع یا حسب حال چیز کے لئے بھی کہتے ہیں)، یعنی شوہر اور بیوی دونوں ایک مزاج کے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں قَطا کے معانیدیکھیے

قَطا

qataaक़ता

اصل: عربی

وزن : 12

قَطا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کبوتر کے برابر ایک ریگستانی پرندہ، بھٹ تیتر، سنگ خوار

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَتا

(موسیقی) یکتالۂ ٹھیکے کی ایک ضرب یا تال

image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of qataa

Noun, Masculine

  • A species of bird, the sound of which helps the traveller to find a spring of water

क़ता के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कबूतर के बराबर एक रेगिस्तानी पक्षी, भट्ट तीतर, पत्थर खाने वाला
  • एक चिड़िया जो पत्थर खाती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (قَطا)

نام

ای-میل

تبصرہ

قَطا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words