تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَھٹائی میں ڈال دینا" کے متعقلہ نتائج

کَھٹائی میں ڈال دینا

دیر لگانا ، ملتوی کرنا ، ٹال مٹول کرنا ، بہانہ کرنا ، جھمیلے میں پھنسانا.

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

وَرْطَۂ حَیرت میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا ۔

وَرْطَۂ تَحَیُّر میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا

کَھٹائی میں ڈال رَکھنا

مُصِیبَت میں ڈال دینا

کسی آفت یا جھگڑے میں ڈال دینا، مشکل یا دِقت میں پھنسانا

مَخْمَصے میں ڈال دینا

بکھیڑے میں الجھانا ، جھگڑے میں مبتلا کرنا ، تذبذب میں ڈالنا ، گومگو میں ڈالنا

پَلُّو میں ڈال دینا

حوالے کرنا، بان٘دھ دینا.

کان میں حَرْف ڈال دینا

آگاہ کردینا ، گوش گزار کر دینا ، بتا دینا .

کان میں ڈال دینا

۔سنا دینا۔ آگہ کردینا۔ ؎

پانی میں ڈال دینا

کسی چیز کو ضائع کردینا ، برباد کر دینا۔

کنویں میں ڈال دینا

کن٘وئیں میں غرق کر دینا، کن٘ویں میں پھین٘ک دینا

کانوں میں بات ڈال دینا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

کان میں بات ڈال دینا

کوئی بات سنا دینا، آگاہ کردینا، سمجھا دینا

کھاری کنویں میں ڈال دینا

۔(کنایۃً) فایدے سے دست بردار ہونا۔ کھو دینا۔ ضائع کردینا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹائی میں ڈال دینا کے معانیدیکھیے

کَھٹائی میں ڈال دینا

khaTaa.ii me.n Daal denaaखटाई में डाल देना

کَھٹائی میں ڈال دینا کے اردو معانی

  • دیر لگانا ، ملتوی کرنا ، ٹال مٹول کرنا ، بہانہ کرنا ، جھمیلے میں پھنسانا.
  • زیور کو نکھارنے کے لیے تیزاب وغیرہ سے بنے ہوئے مسالے مین ڈالنا.

खटाई में डाल देना के हिंदी अर्थ

  • ۱. देर लगाना, मुल्तवी करना, टाल मटोल करना, बहाना करना, झमेले में फँसाना
  • ۲. ज़ेवर को निखारने के लिए तेज़ाब वग़ैरा से बने हुए मसाले मैन डालना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَھٹائی میں ڈال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَھٹائی میں ڈال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words