تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پانی میں ڈال دینا" کے متعقلہ نتائج

پانی میں ڈال دینا

کسی چیز کو ضائع کردینا ، برباد کر دینا۔

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا ، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا ، مشکل میں ڈالنا .

وَرْطَۂ حَیرت میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا ۔

مَیں ڈال ڈال تو وہ پات پات

۔دیکھو ڈال ڈال۔ ؎

وُہ ڈال ڈال تو مَیں پات پات

بالعموم پیچھا کرتے وقت مستعمل

ہَتِھیار ڈال دینا

اسلحہ پھینک دینا ، ہتھیار پھینک دینا ؛ لڑائی یا مقابلہ موقوف کرنا ، (خود کو) دشمن کے حوالے کرنا ، حراست میں دے دینا ، جنگ کا ارادہ ترک کر دینا

ہَلْچَل ڈال دینا

خوف پھیلانا ، سنسنی پھیلانا ۔

ہَتِیار ڈال دینا

اپنے آپ کو مقابل کے حوالے کرنا ، ہار ماننا ، شکست تسلیم کرنا (رک : ہتھیار ڈال دینا) ۔

پاجامے میں ڈال کر پَہَن لینا

نہایت بے باک اور بد لحاظ ہونا ، بالکل خاطر میں نہ لانا.

وَرْطَۂ تَحَیُّر میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا

لَن٘گَر ڈال دینا

بوجھ ڈالنا ، بوجھ ڈال کر ہلنے نہ دینا .

اِزار میں ڈال کَرْ پَہَن لینا

خاطر میں نہ لانا، ہیچ سمجھنا

کان میں تیل ڈال کَر بَیٹھے ہونا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا .

مُن٘ہ پَر تالا ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

مُن٘ہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

ہاتھ پَیر ڈال دینا

حوصلہ چھوڑ دینا ، ہمت ہار دینا ۔

مُن٘ہ میں سونا ڈال کَر بَیٹھنا

بالکل چپ رہنا ، کچھ نہ کہنا نیز ہاتھ پانو بالکل نہ چلانا ، دوڑ دھوپ نہ کرنا ، مایوس ہوجانا ۔

راسْتَہ پَر ڈال دینا

راستہ دکھانا ، طور طریقے سکھانا ، ڈھنگ بتانا ، چلانا .

کان٘دھا ڈال دینا

پہلوتہی کرنا، ٹال جانا، شکست مان لینا، عاجزی کا اظہار کرنا

فاقَہ ڈال دینا

بھوکا رکھنا.

کان میں تیل ڈال کے سو رہنا

کان میں تیل ڈال کَر سو رَہْنا

بے خبر ہونا ، بے پروا ہونا، اپنے کو بہرہ گون٘گا بنا کر بیٹھنا

پانی میں گَہن دیکْھنا

۔ جب سورج گرہن پڑتا ہے اس کو پانی میں دیکھتے ہیں۔ ؎

صَبْر کی ڈال میں میوَہ لَگْتا ہے

صبر کا نتیجہ اچھا ہوتا ہے

ہَڑبَڑاہَٹ ڈال دینا

گھبراہٹ پیدا کر دینا ؛ کھلبلی مچا دینا ، ہلچل مچا دینا ۔

مُن٘ہ میں پانی بَھرا آنا

کسی چیز کو دیکھ کر یا سن کر جی للچانا ، کسی چیز کی خواہش میں بیتاب ہونا ، دل چاہنے لگنا ، کسی چیز پر رال ٹپک پڑنا

مُن٘ہ میں پانی ڈُبڈُبا آنا

منھ میں پانی بھر آنا ، جی للچانا ۔

کِسی پَر ہاتھ ڈال دینا

۔مغلوب کرلینا۔

پیٹ میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ کا ہلکا ہونا ، راز چھپا نہ سکنا ، کسی کی بات کو کسی سے کہہ دینا ، بات کا ظاہر ہو جانا.

مُن٘ہ میں گُھنگُنِیاں ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

مُن٘ہ میں گُھنگُھنِیاں ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : منہ میں گھنگھنیاں بھر کے بیٹھنا ۔

حَلْق میں اُن٘گْلی ڈال کَر نِکالْنا

نقدی یا مال کا زبردستی وصول کرنا (کس ی کنجوس ، دھوکے باز وغیرہ سے)

ہاتھ سے سِپَر ڈال دینا

ہارمان جانا ، شکست قبول کرنا ؛ عاجزی اختیار کرنا ۔

ہاتھ پاؤں ڈال دینا

ہمت ہارنا ، حوصلہ ہارنا ؛ دفاع کی سکت باقی نہ رپنا ؛ مایوس ہو جانا ، نا امید ہو جانا.

کِتْنے پانی میں ہے

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

کِتْنے پانی میں ہو

کیا حیثیت ہے ؛ کتنی اہمیت ہے ؛ اصلیت کیا ہے ؛ کتنا ظرف ہے ؛ کس قدر حوصلہ ہے ؛ کہاں تک دستگاہ ہے ؛ کتنی قدرت ہے.

شِکَم میں پانی نَہ پَچْنا

پیٹ میں پانی نہ پچنا ، پیٹ کا ہلکا ہونا.

گِرِیباں میں مُن٘ہ ڈال کَر دیکْھنا

اپنا محاسبہ کرنا ؛ اپنا جائزہ لینا .

آن٘کھ پانی میں ڈَبْڈَبانے لَگنا

فرط نقاہت سے آن٘کھیں ایسی معلوم ہونا جیسے وہ پانی میں تیر رہی ہیں

مُن٘ہ میں پانی ڈالنا

رک : منہ میں پانی چوانا ۔

دِیدے میں دِیدَہ ڈال کَر

آمنے سامنے ، نظر مِلا کر ، ڈھٹائی سے .

ہُلَّڑ ڈال دینا

ہنگامہ کر دینا ، کھلبلی مچانا ، ہراس پھیلانا ۔

لَہُو کو پانی میں گھولْنا

خون کو پانی میں ملانا ، خون کو پتلا کرنا نیز غصّہ کم کرنا ، غصّہ برداشت کرنا .

پانی کے رَیلے میں بَہانا

ضائع کرنا ، بے ضرورت صرف کر ڈالنا

کَون کِتْنے پانی میں ہے

کس کی کیا حیثیت ہے ، کیا وقعت ہے، کیا مرتبہ ہے ، کتنی اہمیت ہے، معلوم ہو جائے گا.

مُونْہ میں پانی بَھر آنا

رک : منہ میں پانی بھر آنا ۔

پانی مُنہ میں بَھر لانا

منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں

مُنْہ میں پانی بَھر آنا

اَپْنے گِریبان میں مُنْہ ڈال کَر دیکھنا

اپنے اعمال کا محاسبہ کرنا، اپنے کیے پر خفیف ہونا.

پانی مُنہ میں بَھر آنا

۔ منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں۔ دیکھو منھ۔

وُہ ڈال ڈال تو ہَم پات پات

بالعموم پیچھا کرتے وقت مستعمل

پیٹ میں پانی ہونا

رک : پیٹ پانی ہونا.

مُن٘ہ میں پانی چُوانا

حالت ِنزع ، بے ہوشی یا گلے میں دم اٹکنے کے وقت حلق میں پانی ٹپکانا ؛ آخری وقت میں خدمت کرنا ، خبر گیری کرنا (مجبوری اور بے کسی میں کسی کے منھ میں پانی ٹپکانا) ۔

جا ضَرُور میں پانی نَہ رَکْھوانا

حقیر سمجھنے کے موقع پر بولتے ہیں ، بہت نا پسند ہونا ، نہایت بد شکل ہونے کی وجہ سے نفرت ہونا ، کوئی کام نہ کرانا ، نفرت ظاہر کرنے کو کہتے ہیں

مُن٘ہ میں قُفْل ڈال لینا

خاموش ہو جانا ، ُچپ رہنا ، کہنے سے باز آنا ۔

پانی پی پی کَر دُعا دینا

۔بہت دعائیں دینا۔ خوش ہوکر دعائیں دینا۔ باربار دعا دینا

وہ کِتنے پانی میں ہے

کانوں میں سِیسَہ ڈال کَر بَیٹْھنا

رک : کانوں میں تیل ڈال کر بیٹھنا.

حَلْق میں اُن٘گْلی ڈال کَر مال اُگلْوانا

نقدی یا مال کا زبردستی وصول کرنا (کس ی کنجوس ، دھوکے باز وغیرہ سے)

دے دال میں پانی پَیگابَہ چَلے چَہانی

جب کھانے والے لوگ زیادہ آگئے ہوں اور سبزی کم پڑ رہی ہو تب مزاحاََ کہتے ہیں، دال میں اِتنا پانی ڈالو کہ اس میں شہتیر بہنے لگے

اردو، انگلش اور ہندی میں پانی میں ڈال دینا کے معانیدیکھیے

پانی میں ڈال دینا

paanii me.n Daal denaaपानी में डाल देना

محاورہ

پانی میں ڈال دینا کے اردو معانی

  • کسی چیز کو ضائع کردینا ، برباد کر دینا۔
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

पानी में डाल देना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ को ज़ाए करदेना, बर्बाद कर देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پانی میں ڈال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

پانی میں ڈال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words