تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کنویں میں ڈال دینا" کے متعقلہ نتائج

کنویں میں ڈال دینا

کن٘وئیں میں غرق کر دینا، کن٘ویں میں پھین٘ک دینا

عَذاب میں ڈال دینا

مصیبت میں مبتلا کرنا، جھگڑے بکھیڑے میں پھنسانا، مشکل میں ڈالنا

وَرْطَۂ حَیرت میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا ۔

وَرْطَۂ تَحَیُّر میں ڈال دینا

نہایت حیران کر دینا

کھاری کنویں میں ڈال دینا

۔(کنایۃً) فایدے سے دست بردار ہونا۔ کھو دینا۔ ضائع کردینا۔ ؎

مُصِیبَت میں ڈال دینا

کسی آفت یا جھگڑے میں ڈال دینا، مشکل یا دِقت میں پھنسانا

مَخْمَصے میں ڈال دینا

بکھیڑے میں الجھانا ، جھگڑے میں مبتلا کرنا ، تذبذب میں ڈالنا ، گومگو میں ڈالنا

کَھٹائی میں ڈال دینا

دیر لگانا ، ملتوی کرنا ، ٹال مٹول کرنا ، بہانہ کرنا ، جھمیلے میں پھنسانا.

پَلُّو میں ڈال دینا

حوالے کرنا، بان٘دھ دینا.

نیکی کَر کُنویں میں ڈال

۔(فارسی نیکی کردن۔احسان کرکے جتانا ٹھیک نہیں ۲۔ جس نیکی کا کچھ عوض نہ ملے۔ یا بے فائدہ ہو اس کی نسبت بولتےہیں۔

کان میں حَرْف ڈال دینا

آگاہ کردینا ، گوش گزار کر دینا ، بتا دینا .

کان میں ڈال دینا

۔سنا دینا۔ آگہ کردینا۔ ؎

پانی میں ڈال دینا

کسی چیز کو ضائع کردینا ، برباد کر دینا۔

کانوں میں بات ڈال دینا

سُنا دینا ، جتا دینا ، واضح کر دینا ، ظاہر کر دینا.

کان میں بات ڈال دینا

کوئی بات سنا دینا، آگاہ کردینا، سمجھا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں کنویں میں ڈال دینا کے معانیدیکھیے

کنویں میں ڈال دینا

ku.nve.n me.n Daal denaaकुँवें में डाल देना

محاورہ

مادہ: کنویں

کنویں میں ڈال دینا کے اردو معانی

  • کن٘وئیں میں غرق کر دینا، کن٘ویں میں پھین٘ک دینا

कुँवें में डाल देना के हिंदी अर्थ

  • कुँए में डुबा देना, कुँए में फेंक देना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کنویں میں ڈال دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کنویں میں ڈال دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words