تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَھٹْکی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَھٹْکی کے معانیدیکھیے
کَھٹْکی کے اردو معانی
- خلش، رنج، غم، فکر
شعر
اک مری وحشت بے نام پہ اس طرح نہ سوچ
کتنی باتیں ہیں جو کھٹکی نہیں تیرے دل میں
ہر زمانہ میں کھٹکی زمانہ کو یہ
ہر زمانہ کو آنکھیں دکھاتی غزل
کھٹکی نگاہ شوق میں گلشن کی خارگی
ہم چاک دل کو غم سے پرو کر گزر گئے
English meaning of khaTkii
- Felt doubt or misgiving, hesitated
- Sounded
کَھٹْکی کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَھٹْکی)
کَھٹْکی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔