تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَٹْکی" کے متعقلہ نتائج

مَٹْکی

چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ ڈالنے یا رکھنے کے لیے)، دہی جمانے کا برتن، شراب کا گھڑا

دَہی مَچْھلی کی مَٹْکی

شادی کی ایک رسم جس میں ساچق کے روز مٹکی میں دہی بھر کر اور ساتھ ایک مچھلی لٹکا کر دولہا کے گھر لے جاتے ہیں اور اسکو شگونِ نیک جانتے ہیں.

بَھلا ہُوا میری مَٹْکی ٹُوٹی، مَیں دَہی بیچنْے سے چُھوٹی

یعنی نقصان تو ہوا لیکن آئندہ کی مشقتوں سے بچے

اردو، انگلش اور ہندی میں مَٹْکی کے معانیدیکھیے

مَٹْکی

maTkiiमटकी

اصل: ہندی

وزن : 22

مَٹْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • چھوٹا گھڑا، چھوٹا مٹکا، ٹھلیا، گھڑیا (پانی، دودھ وغیرہ ڈالنے یا رکھنے کے لیے)، دہی جمانے کا برتن، شراب کا گھڑا
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of maTkii

Noun, Feminine

  • small pitcher

मटकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पानी, दूध वग़ैरा डालने या रखने के लिए छोटा मटका या घड़ा, कुलथी नामक अन्न, दही जमाने का बर्तन, ठलया
  • मटकने की क्रिया या भाव, मटक

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَٹْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَٹْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone