تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"پُٹْکی" کے متعقلہ نتائج

پُٹْکی

صدمہ، ضرب، پٹکے جانے کی حالت، رک، پٹکنی، (مجازاً) دھوکا فریب، مات

پُٹْکی آنا

آفت آنا، مصیبت نازل ہونا، نا گہانی موت واقع ہونا

پُٹْکی پَڑے

(بد دعا کے طور پر) غارت ہو، خاک پڑے، موت آجائے، غضب نازل ہو، کوسنا

پُٹْکی جوگا

(بد دعا) مرجانے کے قابل .

پُٹْکی پُرْنا

(تار کشی) تار کا سرا بارے میں ڈالنا .

پُٹْکی پَڑْنا

غضب الٰہی یا مصیبت نازل ہونا، صدمہ پہن٘چنا، غارت ہونا، موت آنا

پُٹْکی ڈالْنا

اندھا کر دینا، آنکھیں بند کر دینا

پُٹْکی پَڑ جائے

رک : پٹکی پڑے.

آنکھوں میں پُٹْکی ڈالْنا

جادو یا ٹوٹکے وغیرہ سے اندھا کر دینا، آن٘کھیں بند کر دینا، نظر بندی کرنا

سَمَجھ پَر پُٹْ٘کی پَڑنا

خدا کی مار پڑنا ، خدا کا غضب نازل ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں پُٹْکی کے معانیدیکھیے

پُٹْکی

paTkiiपुटकी

اصل: سنسکرت

وزن : 22

موضوعات: عوامی فقرہ ہندو

پُٹْکی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • داغ، دھبا، رک : پُھٹکی
  • صدمہ، ضرب، پٹکے جانے کی حالت، رک، پٹکنی، (مجازاً) دھوکا فریب، مات
  • دونا، پوٹلی، گٹھری
  • آفت، مصیبت، قہر الہٰی، نا گہانی موت
  • (ہند) آلن، وہ بیسن یا آٹا جو شوربا گاڑھا کرنے کے لیے ساگ یا سالن میں ڈالتے ہیں یہ لفظ صرف ہندووں میں بولا جاتا ہے
  • گن٘دھے ہوئے آٹے کی گٹھلی یا گٹھلیاں جو آٹا گون٘دھتے وقت پانی ملانے اور ملنے کی غلطی سے پڑ جائیں
  • مونث۔ گتھی۔ (فقرہ) جس دن بالائی نہیں کھاتی کھانسی میں لہو کی پٹکی آجاتی ہے
  • مونث۔ صدمہ، ضرب
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

English meaning of paTkii

Noun, Feminine

  • beat, throw
  • blot
  • catastrophe, calamity

पुटकी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एकाएक होने वाली मृत्यु
  • छोटी गठरी
  • पुटकी2 (सं.)
  • बहुत बड़ी आफ़त; आकस्मिक विपत्ति।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (پُٹْکی)

نام

ای-میل

تبصرہ

پُٹْکی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words